30/01/2025
جنوبی غــزہ سے واپس آنے والے بے گھر فلسطینیـوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے غـزہ کی دیواروں پر لکھی گئی تحریریں: ✊🏼🇵🇸
- "بہادروں کی سرزمین میں خوش آمدید"
- "آپ کے استقامت کے لیے آپ پر رحمتیں ہوں"
- "پرامن اور محفوظ داخل ہو جاؤ"
- "اور ہر خون آلود ہاتھ آزادی کے سرخ دروازے پر دستک دیتا ہے۔"