28/09/2022
(((صوابی میں فائرنگ/وفانامی خواجہ سرا قتل)))
صوابی:پولیس تھانہ چھوٹا لاھور کی حدودمیں انبار انٹرچینج کے قریب فائرنگ سے وفا نامی خواجہ سرا قتل،ذرائع کے مطابق خواجہ سرا وفا صوابی سے ساتھیوں کے ھمراہ کار میں پشاور جارہا تھاکہ موٹرکار سوار ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا وفا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ھسپتال منتقل کیاگیا۔(