02/11/2024
عورت کسی کی غلام نہیں ہے اگر آپ اس کو پیار سے رکھتے ہیں کبھی كبهار باہر گھمانے لے جایں آئس کریم کھلایں اس کو احساس دلایں کے اپ ہمیشہ اس کے ساتھ ہیں اس کے سر پر ہمیشہ آپ کا ہاتھ ہے آپ کا سایہ ہے تو یقین کریں وہ ایک آئس کریم کے بدلے اپکی زندگی کو جنت بنا دے گی❤️