Hassan writes

Hassan writes Always do good, and you’ll see the good, not just in things around you, but also in everyone and your

13/01/2024

اور پردے کے پیچھے ہم سب ایک ہی جیسے تباہ حال ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ ہم میں سے کچھ اپنی حالت کو چھپانے میں دوسروں سے بہتر ہیں ! 💔

۔انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا، اسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے ، فون دیکھتے ہوئے ،کوئی مخصوص...
02/06/2023

۔
انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا، اسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے ، فون دیکھتے ہوئے ،کوئی مخصوص پیغام بھیجتے ہوئے، کتاب پڑھتے ہوئے، خدا کو یاد کرتے ہوئے ،بارش میں ٹہلتے ہوئے، نیز ہر اس مقام پر جہاں وہ کمزور پڑتا ہے ! 🤍

26/05/2023
26/05/2023

"میں مروں گا تو فقط دم گھُٹنے سے، میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کے نشاں ہوں گے جو میں کبھی کہہ نہیں پایا۔"

~ کافکا

26/05/2023

ہر خلاف مزاج بات سن کر اگر آپ جواب مسکرا کر دیتے ہیں ۔تو آپ کی تعلیم و تربیت واقعی اعلیٰ ھے ۔

جارج برنارڈ شاہ

نیند فرحت بخش ہے ، نیند خوشگوار ہے.لیکن موت طویل نیند ہے بہت طویل اس لئے میرا خیال ہے کہ موت سے کوئی چیز بہتر نہیں ہو سک...
26/04/2023

نیند فرحت بخش ہے ، نیند خوشگوار ہے.
لیکن موت طویل نیند ہے بہت طویل اس لئے میرا خیال ہے کہ موت سے کوئی چیز بہتر نہیں ہو سکتی ۔

نہ صرف میں نے ٹرین چھوٹ دی، میں نے سٹیشن کھویا، اپنا راستہ کھو دیا اور میرے اپنوں نے مجھے دھوکہ دیا .
31/03/2023

نہ صرف میں نے ٹرین چھوٹ دی، میں نے سٹیشن کھویا، اپنا راستہ کھو دیا اور میرے اپنوں نے مجھے دھوکہ دیا .

?
27/03/2023

?

27/03/2023

اس سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا!
جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے..

‏"جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا، فضول بحثوں سے گریز کرتا ہے، ان لوگوں کو دیک...
24/03/2023

‏"جب آپ اچانک ایک ایسے شخص میں تبدیل ہو جاتے ہیں جو کسی پر الزام نہیں لگاتا، فضول بحثوں سے گریز کرتا ہے، ان لوگوں کو دیکھتا ہے جو اسے چھوڑ کر جا رہے ہیں، اور ایک مشکوک خاموشی سے زخموں کو قبول کرتے ہیں، تب آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ پختگی کے اعلیٰ ترین مراحل پر پہنچ چکے ہیں"

22/03/2023

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category