Qasim writes

Qasim writes محبتوں کا مان نسلی لوگ رکھا کرتے ہیں 💯


قاسم رائٹس.🥀

23/04/2025

اور پھر جب ہمیں الله کی مصلحتیں سمجھ آجاتی ہیں تب ہمارا دِل ضد چھوڑ دیتا ہے۔

23/04/2025

"انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیں,
زندہ باپ، بوڑھی ماں اور محفوظ کی ہوئی رقم."

23/04/2025

جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے تو فوراً دروازہ مت کھولیں ،کچھ لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں۔

06/02/2025

یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں چاہے اچھی ہوں یا بری۔🥺

17/10/2024

“𝐍𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐩, 𝐧𝐨 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐡𝐨𝐰 𝐡𝐚𝐫𝐝 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐠𝐞𝐭𝐬, 𝐧𝐨 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐡𝐨𝐰 𝐦𝐮𝐜𝐡 𝐩𝐚𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐟𝐞𝐞𝐥. 𝐏𝐚𝐢𝐧 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭𝐮𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐢𝐝𝐞, 𝐧𝐨𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐟𝐨𝐫𝐞𝐯𝐞𝐫, 𝐬𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐝𝐨𝐧'𝐭 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐮𝐩!”
- 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧

23/09/2024
محسوس جو ہوتاہے وہ بتایا نہیں جاتا 🥀💔
31/08/2024

محسوس جو ہوتاہے وہ بتایا نہیں جاتا 🥀💔

Address

Sohawa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category