23/04/2025
Saanen بکری – خالص دودھ کا سفید تحفہ
Saanen بکری اپنی نرمی، خوبصورتی اور روزانہ 3 سے 6 لیٹر تک خالص دودھ دینے کی صلاحیت کے باعث دنیا کی بہترین دودھ دینے والی نسل مانی جاتی ہے۔
Mountain Farms اس اعلیٰ نسل کی بریڈنگ سے گلگت بلتستان میں ایک معیاری ڈیری فارمنگ سسٹم قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ان شاء اللہ، جلد یہ نسل خالص دودھ کے ذریعے خوشحالی کی علامت بنے گی۔