گوہر نایاب پروڈکشن

گوہر نایاب پروڈکشن Azadari 🚩 اسلامی ثقافت کو اجاگر کرنے میں گوہر نایاب پروڈکشن میڈیا ٹیم کا ساتھ دیں

09/09/2026

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں موجود ہوں
💞
نیابتی زیارت کیلئے نام کمنٹس کریں

🌹 خوش نصیب فاتحِ مقابلہ 🌹کربلاشناسی سوالات و جوابات کے مقابلے میں الڈینگ سکردو سے تعلق رکھنے والے فیض محمد فیض انعام کے ...
09/09/2026

🌹 خوش نصیب فاتحِ مقابلہ 🌹
کربلاشناسی سوالات و جوابات کے مقابلے میں الڈینگ سکردو سے تعلق رکھنے والے فیض محمد فیض انعام کے حقدار قرار پائے۔
🎁 ان کے لیے حرمِ مطہر امام رضاؑ کا متبرک تحفہ بطور انعام پیش کیا جاے گا۔
گوہر نایاب پروڈکشن کی جانب سے فیض محمد فیض کو دلی مبارکباد، اور تمام شرکاء کا شکریہ۔
🌹 یا امام حسینؑ
🌹 یا امام رضاؑ

08/09/2026

Big News 💪
ایرانی نيوی نے زیر سمندر چلنے والی امریکی جدید ترین آبدوز کو پیچیدہ ترین کارروائی کے زریعے اپنے قبضے میں لے لیا

08/09/2026

8 ستمبر 1969 یومِ پیدائش
رہبرِ معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای

رہبر کے نام ایک جملہ 👇

07/09/2026

نعت رسول مقبول ص ❣️

01/09/2026

﴿ نَصْرٌ مِنَ اللهِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌ﴾
ایران ❣️

31/08/2026

نعت رسول مقبول ﷺ
يا رسول اللہﷺ

ماشاءاللہ! کیا انداز اور کیا عقیدت ہے اس قصیدے میں۔

مرحوم آخوند اکبر کی آواز اور قصیدے، ایک قیمتی ورثہ ہیں۔ 🌹
ایسی خوبصورت اور عقیدت بھری یادگاریں ہماری آنے والی نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

30/08/2026

قتل گاہ مارکیٹ کسی دوکان پر بیٹھا ہی تھا کہ سکردو کے دو زمہ دار شخصیات کہنے لگے کہ شیخ صاحب کے بیٹا کی شادی کارڈ دو ہزار روپے کا تھا
میں نے جسارت کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ دونوں نے دیکھا ہے کیا جواب نفی میں ملا
من حیث القوم ہم انتہائی منفی اور تنقیدی رجحان کی طرف تیزی سے گامزن ہے
شیخ صاحب کی سات بیٹیوں کی شادی کس طرح ہوئی کسی کو یاد نہیں
شیخ میثم جعفری کی شادی کا کسی کو علم نہیں
شیخ صاحب کی دو جوان بیٹی ایک ہارڈ اٹیک اور ایک کینسر سے وفات پائی وہ کسی کے حافضے میں نہیں
شیخ صاحب پچھلے سال شدید علیل ہوا اور بڑی مشکل سے رو بصحت ہے مگر مکمل صحت یاب نہیں اس کا کسی کو فکر ہی نہیں ہے
ان کی شاہستگی اور برد باری کی وجہ سے بلتستان کے تمام مکاتب فکر کے علما اور عام انسان ان کا احترام کرتے ہے ان کے گھر کے دروازے پر کوئی پولیس یا سکیورٹی گارڈ نہیں
ان کےساتھ کوئی پروٹوکول یا پولیس کا کوئی دستہ تعینات نہیں موصوف اکیلے پیدل گھر سے دفتر اور دفتر سے گھر اتے جاتے رہتے ہے
شیخ صاحب جہاں ملت تشیع کاپیشوا ہے وہاں ایک باپ اور ایک محلہ دار بھی ہے موصوف کھرگڑونگ اور گنگوپی کا محلہ دار ہے اس لئےکچھ رسم و رواج کے پابند ہے
یحیی جعفری کا بشادی کے دن تین سو کے قریب افراد کو شادی ہال میں قالین بچھافرشی طرز پر ون ڈش کھانا دیا اس میں کیا قباعت تھی
ولیمہ جس میں دلہا اور دلہن کے عزیز و اقارب کے ساتھ گورنر وزیر اعلی کچھ علما کرام یا بیوروکریٹس نے شرکت کی تو کیا قیامت ٹوٹ پڑی
کیا کسی شادی ہال میں یہ کوئی پہلی شادی تھی
شکر کریں شیخ صاحب کا عہدہ آپ یا میرے پاس ہوتے تو ہم کیا کیا گل کھلاتے
دل پر ہاتھ رکھ کر خدا کو حاضر و ناضر جان کر بتائیں کہ گلگت میں ہمارے دونوں مسالک کے سربراہوں کے پروٹوکول اور سکیوٹی کے ایک دن کے اخراجات سے ہم جیسے غریبوں کے دو تین شادیاں نہیں ہو سکتا
ان کے جمعہ کا شاہانہ پروٹوکول اورسکیورٹی کے اخراجات سے سینکڑروں طلبا و طالبات کے فیسوں یا کئی غریبوں کا علاج نہیں ہوسکتا
کیا ہم میں سے بیشتر افراد نے اپنے بیٹا یا بیٹوں کی شادی پر اس سے زیادہ اخراجات نہیں کی ہے
بلتستان والو شیخ غلام محمد مرحوم جیسا زیرک اور دوراندیش عالم دین کے بعد شیخ محمد حسن جعفری جیسا حلیم اور بردبار عالم دین ملا ہے جو تمام الزامات . تیر و نشتر کے زخم اور طنز کو اپنے دل میں جذب کرکے بلتستان میں امن و امان قائم رکھنے میں تمام مکاتب فکر کے علما کرام ایک گلدان کی طرح سجایا رکھا ہے
بلتستان والو شیخ جعفری . اغا علی رضوی . آغا باقر الحسینی . بوا واحد . مولانا جوہر . مولانا ابراہیم خلیل اور بوا عارف جیسے علما کی قدر کریں جن کی وجہ سے یہاں امن قائم ہے ان پر کیچڑ نہ اچھالیں
علما کرام جہاں ایک عالم دین ہے وہاں ایک باپ ایک بھائی ایک شوہر بھی ہے اور سب سے بڑی حقیقت وہ بھی ہم جیسا انسان ہے
اس لئے ان سے فرشتوں جیسے صفات کی توقع نہ رکھیں
بجف علی

🌙 جشنِ صادقین مبارک 🌙گوہر نایاب پروڈکشن میڈیا ٹیم کی جانب سے ناظرینِ کرام، محبانِ اہلِ بیتؑ اور تمام عالمِ اسلام کو جشنِ...
30/08/2026

🌙 جشنِ صادقین مبارک 🌙
گوہر نایاب پروڈکشن میڈیا ٹیم کی جانب سے ناظرینِ کرام، محبانِ اہلِ بیتؑ اور تمام عالمِ اسلام کو جشنِ صادقین کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

26/08/2026

ہفتہ وحدت مبارک ہو 🌹
تیری نسبت کا شرف کرگیا ممتاز مجھے
جناب استاد سید نیئر عباس رضوی صاحب


Address

Gilgit Baltistan
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوہر نایاب پروڈکشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share