21/07/2024
ایک بہترین استاد ہی بہترین منتظم ثابت ہوسکتا ہے۔ کاچو محمد علی خان صاحب کے پرخلوص کاوشوں سے بوائز ہائی سکول سکمیدان بورڈ رزلٹ میں پہلی مرتبہ گلگت بلتستان کی سطح پر 2022-23 اور 2023-24 میں بلترتیب نمایاں کارکردگی دیکھانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
رواں سال انھیں نیورنگاہ ہائی سکول ٹرانسفر کیا گیا ہے۔ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ نیورنگاہ ہائی سکول بھی جلد صف اول کے سرکاری سکولوں میں شمار ہوگا۔کاپی