Shah quliofficial

Shah quliofficial shahquliofficial

Mashallah
29/01/2026

Mashallah

گلگت ۔گلگت ؛ وزیر اعظم شہباز شریف آج گلگت پہنچ گئے  ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان گلگت بلتستان حکومت گلگت ؛ وزیر اعلی حاجی گلب...
04/08/2025

گلگت ۔

گلگت ؛ وزیر اعظم شہباز شریف آج گلگت پہنچ گئے ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان گلگت بلتستان حکومت

گلگت ؛ وزیر اعلی حاجی گلبر خان، گورنر سید مہدی شاہ ،چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور فورس کمانڈر نے ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا

وزیر اعظم پاکستان سے سیلاب متاثرین کی امیدیں وابستہ ہیں ۔۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ سیلاب کی بدترین تباہی سے گلگت بلتستان کا 20 ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے ۔۔ صوبائی ترجمان

گلگت ! گلگت بلتستان کیلئے وفاقی تعاون آکسیجن کا کام دیتا ہے ۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق

گلگت : متاثرین سیلاب کی نظریں وزیر اعظم پاکستان کی طرف ہیں ۔۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ اجڑے گھروں اور مٹتی بستیوں کے بے گھر مکین زخموں پر مرہم کے منتظر ہیں ۔۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ وزیر اعظم کا دورہ جی بی نیک شگون ہے ، فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان

گلگت ؛ وزیر اعظم سیلاب سے جابحق افراد کے لواحقین میں امدادی رقوم تقسیم کریں گے۔ ترجمان

گلگت ؛ وزیر اعظم گورنر جی بی و وزیر اعلی جی بی سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے ۔۔۔ ترجمان

گلگت ؛ وزیر اعظم کو گلگت کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔ فیض اللہ فراق

شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 لاشیں جبکہ 4 سیاح زخمی حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد...
21/07/2025

شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 لاشیں جبکہ 4 سیاح زخمی حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ، ریسکیو آپریشن تیز ۔۔

گلگت ؛ 4 افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا جن کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے ۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ زخمیوں کی طبی امداد جاری ہے ۔ ترجمان

گلگت ؛ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 سیاحوں لاش نکالی گئی ہیں ۔ ترجمان

گلگت ؛ سیاحوں کی 8 سے زائد گاڑیاں سیلاب کی زد میں آئی ہیں ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں ۔ ترجمان

گلگت ؛ کمیونیکیشن کا نظام درہم برہم ٫ فائبر بریک ۔ ترجمان

گلگت ؛ ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے ، گھروں سے رابطہ منقطع ہے ۔ ترجمان

گلگت ؛ شاہراہ بابوسر پر پھنسے سیکنڑوں سیاحوں کو حکومت نے ریسکیو کیا ہے ۔ ترجمان

گلگت ؛ سینکڑوں سیاحوں کو مقامی ابادی نے پناہ دی ہے ۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ۔ ترجمان

گلگت ؛ شاہراہ بابوسر کئی مقامات پر بند ، سڑکیں ، کھیت کھلیان تباہ ۔

یاسین تھوئی اشقمداس سیلاب کے ذد میں۔😢
21/07/2025

یاسین تھوئی اشقمداس سیلاب کے ذد میں۔😢

برسبین کوہستان پل تیار ہونے کے بعد شاہرا قراقرم دس کلومیٹر کم ہوگا
15/07/2025

برسبین کوہستان پل تیار ہونے کے بعد شاہرا قراقرم دس کلومیٹر کم ہوگا

10 محرم الحرام یوم عاشورہ skardu  #۔
06/07/2025

10 محرم الحرام یوم عاشورہ skardu #۔

الوداع مجیب عالم گلگت بلتستان سکاؤٹس کے جوان مجیب عالم راولپنڈی میں ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ھونے کے بعد کئی روز تک...
30/01/2025

الوداع مجیب عالم

گلگت بلتستان سکاؤٹس کے جوان مجیب عالم راولپنڈی میں ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ھونے کے بعد کئی روز تک کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج رہے تااہم زخموں کی تاب نہ لاکر اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں ۔

مجیب عالم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں رحیم آباد میں ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا ۔

دکھ کی اس گھڑی میں ہم متآثرہ خاندان اور اپنے دوستوں شاہد بھائی اور عمران بھائی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ مرحوم کی اگلی منزل آسان ھو ۔
اللّٰہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

29/01/2025
 #گلگتپینڈی سے گلگت آتے ہوئے مسافر کوسٹ کو مانسہرہ میں حادثہ متعد افراد زخمی
20/01/2025

#گلگت
پینڈی سے گلگت آتے ہوئے مسافر کوسٹ کو مانسہرہ میں حادثہ متعد افراد زخمی

ریسکیو 1122گلگت۔بسین بچھو چوک کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی۔اور خشک جھاڑیوں اور درختوں کو لپیٹ می...
19/01/2025

ریسکیو 1122گلگت۔
بسین بچھو چوک کے قریب جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی۔اور خشک جھاڑیوں اور درختوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
آگ ذیادہ پھیلنے کی صورت میں اردگرد موجود گھروں کو بھی خطرہ لاحق تھا۔
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار شفٹ انچارج شاہ حسن کی نگرانی میں آگ بجھانے والی گاڑی سمیت فوراً روانہ ہوئے۔
راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے آگ بجھانے والی گاڑیاں مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچ سکی۔
ریسکیو اہلکاروں نے بالٹیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

Address

Alpine Resort Skardu
Skardu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah quliofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shah quliofficial:

Share