Aown Alyan

Aown Alyan InshaAllah best poetry mily gi.. Follow me at instagram https://instagram.com/aown_writes?igshid=1b

22/03/2026

Timeless mood, Eid edition 🌙

12/10/2024
تم آو!کہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے ہوا کی دوش پہ اڑتے ہوئے ایک دوسرے میں محو ہوکر دنیا سے بے خبر ہم رقص کریں دیوانہ وار رقص...
18/02/2023

تم آو!
کہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے
ہوا کی دوش پہ اڑتے ہوئے
ایک دوسرے میں محو ہوکر
دنیا سے بے خبر
ہم رقص کریں
دیوانہ وار رقص کریں 💜

"عون الیان"
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
#اردو

تمام کائنات اپنے کئی مسئلوں میں الجھی ہوئی اور مجھے یہ دکھ کھائے جا رہا ہے کہ گلاب زادی کا دیا ہوا گلاب مرجھا گیا ہے🍁عون...
23/09/2022

تمام کائنات اپنے کئی مسئلوں میں الجھی ہوئی
اور مجھے یہ دکھ کھائے جا رہا ہے
کہ گلاب زادی کا دیا ہوا گلاب مرجھا گیا ہے🍁

عون الیان

ہے جو خواہش خواب کی جاگیر ! اخیر ہے تیری موجودگی کی تعبیر  ! اخیر ہے ہیں کئی لڑکیاں قربت میں مگر یار !وہ گاؤں کی ہیر ! ا...
12/09/2022

ہے جو خواہش خواب کی جاگیر ! اخیر ہے
تیری موجودگی کی تعبیر ! اخیر ہے

ہیں کئی لڑکیاں قربت میں مگر
یار !وہ گاؤں کی ہیر ! اخیر ہے

عون الیان

تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے۔🍁جون"
15/07/2022

تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے۔🍁

جون"

راتی ویکھیا ٹوٹدا ہویا تارا وےمنت منگی ویکھ لاں تیرا چہرا وے آپاں دوہیں ہو گئے ہاں مشہور نیںتو وانگ ہیر دے تے میں رانجھا...
25/06/2022

راتی ویکھیا ٹوٹدا ہویا تارا وے
منت منگی ویکھ لاں تیرا چہرا وے
آپاں دوہیں ہو گئے ہاں مشہور نیں
تو وانگ ہیر دے تے میں رانجھا وے

عون الیان

ہم ہیں محبت میں بدن چاہنے والے اورناچھونے کی بات کر کے تم نے بدعت کی ہے .تم چاہو کوئی اور تمہیں وہ نہ ملے !ناممکن بات تم...
08/06/2022

ہم ہیں محبت میں بدن چاہنے والے اور
ناچھونے کی بات کر کے تم نے بدعت کی ہے .

تم چاہو کوئی اور تمہیں وہ نہ ملے !ناممکن
بات تمام یہاں میرے یار شدت کی ہے.

عون الیان

۔
۔
۔
۔
۔
۔ #اردو #اردوادب

میں بچھڑا،بکھرا ،ٹوٹا مگر خاموش رہا ،مرد جو ہوں تم عورت ٹھہری کہ جہاں بھر کو دکھ بتائے تم نے۔وہ جو اشک تھے تمہارے بھرم ت...
07/06/2022

میں بچھڑا،بکھرا ،ٹوٹا مگر خاموش رہا ،مرد جو ہوں
تم عورت ٹھہری کہ جہاں بھر کو دکھ بتائے تم نے۔

وہ جو اشک تھے تمہارے بھرم تھے میرا
جگہ جگہ پہ پھر اشک بہائے تم نے

عون الیان

30/05/2022

تم آو!
کہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے
ہوا کی دوش پہ اڑتے ہوئے
ایک دوسرے میں محو ہوکر
دنیا سے بے خبر
ہم رقص کریں
دیوانہ وار رقص کریں 💜

عون الیان.


قدرت کے کینوس پر روشنی کا کال پڑااور ہمارے حصے کے رنگ سمندری مچھلیوں میں بانٹ دئیے گئے۔نتیجتاً ہم نے فلٹر ایجاد کیئےاور ...
16/05/2022

قدرت کے کینوس پر روشنی کا کال پڑا
اور ہمارے حصے کے رنگ سمندری مچھلیوں میں بانٹ دئیے گئے۔
نتیجتاً
ہم نے فلٹر ایجاد کیئے
اور اپنے چہروں کو مصنوعی روشنی دی 🖤

ذیشان راٹھور 🍁
#اردو #اردوادب

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aown Alyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Aown Alyan:

Share

Category