Iftikhar Ifti

Iftikhar Ifti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Ifti, Art, Skardu.

🛑ایران کا حملہ میں تاخیر کرنا ہی سب سے بڑا حملہ ہے۔⭕امریکی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے اس وقت دنیا کی سب سے بڑی نفس...
11/08/2024

🛑ایران کا حملہ میں تاخیر کرنا ہی سب سے بڑا حملہ ہے۔
⭕امریکی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے اس وقت دنیا کی سب سے بڑی نفسیاتی جنگ اسرائیل کے خلاف شروع کردی ہے۔
کیونکہ ایران نے حملے کا کہا ہے۔ ایران کے حملہ کرنے کا یقین پوری دنیا کو ہوچکی ہے۔
حتی اسرائیلی وزراء کو بھی یقین ہو چکا ہے۔
اسرائیل میں ایرانی حملے کا خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
اسرائیلی سڑکیں ویران، دکانیں بند، فیکٹریاں بند، کوئی بھی ادارہ کام نہیں کررہا ہے۔ مخصوصا وہ شہریں جن کے بارے میں ایران نے حملے کا کہا ہے۔
جس کی وجہ سے اسرائیل میں شدید اقتصادی بحران پیدا ہورہا ہے۔
عام شہری پچھلے ایک ہفتے سے چھوٹے بنکروں میں بند ہونے کی وجہ سے نفسیاتی طور پر تھک چکے ہیں۔
اسرائیل میں کوئی سکول جانے کیلئے تیار نہیں، کوئی ہسپتال جانے کیلئے تیار نہیں۔ کوئی دکان پر بیٹھنے کیلئے تیار نہیں۔
اس کا مزید کہنا تھا کہ میزائل مارنے سے زیادہ تباہی ایران نے میزائل مارنے میں دیر کرکے کی ہے۔
⭕لوگوں کے رزرو کئے ہوئے غذا ختم ہوگئے ہیں۔
جبکہ کوئی دکاندار دکان کھولنے کے لئے تیار نہیں۔
اگر یہی صورتحال کچھ اور دن رہی تو اسرائیلی عوام بھوک اور پیاس اور نفسیاتی بیماریوں سے نڈھال ہو جائیں گے۔
⭕لہذا اس کا کہنا تھا کہ ایران نے میزائل مارنے میں تاخیر کرکے ہی سب سے بڑی تباہی ڈالی ہے۔
میزائل مارنے سے فقط کچھ لوگ مر جائیں گے۔
جبکہ میزائل کے ڈر سے ان کی نیندیں خراب، اقتصاد خراب، بنکروں میں محصور۔۔

Address

Skardu
78000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ifti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category