Written by me

Written by me Zagham sherazi Written by zagham sherazi

19/05/2017

اک سایہ دروں یا بروں رہتا ہے
کچھ ہے تب ہی فسوں رہتا ہے

اک عشق ہی گرداب رواں میں
بامثل صورت زیر جنوں رہتا ہے
بقلم سید ضیغم شیراذی

18/05/2017

خود پسندی کی میں انتہا چاہتا ہوں
خود اپنے واسطے ہی سزا چاہتا ہوں
بقلم سید ضیغم شیراذی

18/05/2017

شیراذی وہ برہم ہوئے بیٹهے ہیں روبرو ہمارے
سزا منتخب کرنے کا ارادہ باندھ لیا ہو جیسے
بقلم سید ضیغم شیراذی

تصویر کی عکاسی میں شعروقت انتظار اس کے ہاتھ کا لمستھکن ساری ہی اتار گیا چپ چاپبقلم ضیغم شیراذی
16/05/2017

تصویر کی عکاسی میں شعر

وقت انتظار اس کے ہاتھ کا لمس
تھکن ساری ہی اتار گیا چپ چاپ
بقلم ضیغم شیراذی

13/05/2017

سیگمنٹ مصرع اولا
عشاق دم بھر طرف دار کا
منتظر رہتا ہے دل دیدار کا

13/05/2017

سیگمنٹ مصرع اولا
آنکھ مبتلائے عشق بیمار پڑی
منتظر رہتا ہے،،،،دل دیدار کا

13/05/2017

سیگمنٹ مصرع اولا
آنکھ رہے شب بھر آس میں
منتظر رہتا ہے دل دیدار کا
بقلم سید ضیغم شیراذی

سیگمنٹ مصرع اولاتیری دہلیز کی رہے حسرتمنتظر رہتا ہے دل دیدار کا
13/05/2017

سیگمنٹ مصرع اولا

تیری دہلیز کی رہے حسرت
منتظر رہتا ہے دل دیدار کا

سیگمنٹ مصرع اولاتیری حسرت میں جان عزیزمنتظر رہتا ہے دل دیدار کابقلم سید ضیغم شیراذی
13/05/2017

سیگمنٹ مصرع اولا
تیری حسرت میں جان عزیز
منتظر رہتا ہے دل دیدار کا
بقلم سید ضیغم شیراذی

Segment Misrah e ollaبتاؤں حال طلب بے قرار کامنتظر رہتا ہے دل دیدار کابقلم ضیغم شیراذی
13/05/2017

Segment Misrah e olla
بتاؤں حال طلب بے قرار کا
منتظر رہتا ہے دل دیدار کا
بقلم ضیغم شیراذی

04/05/2017

سرِ راہ___گزار باقی ہے
آرزو کا___مزار باقی ہے

میرے ہاؤ ہو کے عالم میں
انجانا سا اعتبار باقی ہے

بعد وصل میری حیات میں
اک خلا کا غبار باقی ہے

نقدی چِھن گئی ذندگی کی
موت کا ہی ادھار باقی ہے

نگاہِ یاس کا خلا میں گھورنا
مکمل ضابطہ انتظار باقی ہے

سب ذبانیں چِھن گئیں مجھ سے
لہجہ مگر ذی وقار باقی ہے

عمیق شب کی__ترجمانی میں
دم توڑتا ہوا___خمار باقی ہے

وہ سروسمن کے بہاروں میں
پل ملن کا ذرنگار باقی ہے

در معشوق لب سے کف الٹنا
یار کا حسن اختیار باقی ہے

بقلم سید ضیغم شیراذی

03/05/2017

گلدستہ پنجتن ہے گلدانِ مدینہ
جنت کو لبهاتا ہے بیابانِ مدینہ

ہر ذرہ اطہر سے باس اٹهی ہے
ہر عکس نظر آئے گلستانِ مدینہ
بقلم سید ضیغم شیراذی

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Written by me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share