Head Marala Sialkot

Head Marala Sialkot News and entertainment page
The Most informative and active page of Sialkot.stay in touch for updates.Thanks

05/02/2022

ہمارے ایک بھائی کا کا بٹوا گم ہوا ہے کوٹلی لوہاراں سے ڈھلے والی کے درمیان بٹوا کلر ڈارک براؤن برائے مہربانی جس بھائی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03054711926

24/10/2021
ٹائل مار بل سٹیرھی انٹرلاک ( کحچن مار بل سنک کٹنگ کا کام کراونے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔Al Qasim constructionContac...
08/10/2021

ٹائل مار بل سٹیرھی انٹرلاک ( کحچن مار بل سنک کٹنگ کا کام کراونے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔
Al Qasim construction
Contact ; 03487757647

04/06/2021

ضلع سیالکوٹ کے علاقے ہیڈ مرالہ میں ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
کے جب ھیڈ مرالہ تا کلوال روڈ بن جائے تو مجھے جگا دینا.. 📷
❣️❣️❣️❣️❣️

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہیڈ مرالہ پل پر کل ایکسیڈنٹ ہوا جس میں بھائی اللہ کو پیارے ہو گے۔اللہ ان کے ...
29/04/2021

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہیڈ مرالہ پل پر کل ایکسیڈنٹ ہوا جس میں بھائی اللہ کو پیارے ہو گے۔اللہ ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین

نواسہ رسول ﷺ حضرت اِمامٗ حُسؒینؒ کے مَزار شَریف کے اندرون منظار سبحان الله 💞❤❤❤❤
30/08/2020

نواسہ رسول ﷺ حضرت اِمامٗ حُسؒینؒ کے مَزار شَریف کے اندرون منظار سبحان الله 💞❤❤❤❤

27/07/2020

کوٹلی لوہاراں میں پی ٹی آئی رہنما ملک حماد قاتلانہ حملہ میں موقع پر جاں بحق ؟
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملک حماد اپنے سیاسی حریف کو اپنے ویڈیو پیغام میں بہت کچھ کہہ گئے جو انکے قتل کا ذریعہ بن گئی حقائق کیا ہیں پولیس اور ادارے مصروف تفتیش ہیں

خوبصورت نظارہ ہیڈ مرالہ سیالکوٹ ❤
26/07/2020

خوبصورت نظارہ
ہیڈ مرالہ سیالکوٹ ❤

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما ملک حماد قتل ،ملک حماد کو پڑوپی آرائیاں کے قریب ...
25/07/2020

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنما ملک حماد قتل ،ملک حماد کو پڑوپی آرائیاں کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اللّه پاک ملک صاحب کی بخشش اور مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ امین

21/07/2020

It happened so fast. No one had time to do anything, but watch
نام :بشارت عباس
سیالکوٹ ،پنجاب
تعلیم:ایم اے(انگلش،اردو،اسلامیات)+بی ایڈ
موجودہ اسٹیٹس:مزدوری

ہیڈ مرالہ پر ایکشن چنی اور دال کی زائد قمیت وصول کرنے پر ڈھلے والی ہیڈ مرالہ میں کریانہ سٹور پر شپشل پرائس مجسٹریٹ کا چھ...
07/05/2020

ہیڈ مرالہ پر ایکشن
چنی اور دال کی زائد قمیت وصول کرنے پر ڈھلے والی ہیڈ مرالہ میں کریانہ سٹور پر شپشل پرائس مجسٹریٹ کا چھاپہ اور جرمانہ

Kon bata sakta hi k ye road kahan hi???
07/05/2020

Kon bata sakta hi k ye road kahan hi???

Address

Head Marala
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Head Marala Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share