We are Sialkoti

We are Sialkoti That's Page Make for People information.

خالص اصلی مبروم کھجور بہترین سائز میں اور مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ ڈیلیوری آل پاکستان مفت ہے ایک کلو کی خریداری پر۔ آرڈ...
13/05/2024

خالص اصلی مبروم کھجور بہترین سائز میں اور مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔ ڈیلیوری آل پاکستان مفت ہے ایک کلو کی خریداری پر۔ آرڈر کرنے کے لئے میسج کریں۔

22/05/2022

سیالکوٹ میں کہاں تیز ہوا اور طوفان ہے اور کہاں با رش ہو رہی...؟

19/07/2021

عید قرباں 🐑کہاں منا رہے ہیں آپ اِس سال؟
ملک اور شہر کا نام ضرور کمنٹ کریں

پاکستان کیلئے آج کا دن انتہائی دکھ بھرا ہےﷲ تعالیٰ جانبحق ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائ...
22/05/2020

پاکستان کیلئے آج کا دن انتہائی دکھ بھرا ہے
ﷲ تعالیٰ جانبحق ہونے والوں کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Plain Crash Karachi 2020

پاک فوج اور رینجرز کے یہ آفیسر جن میں میجر اور کرنل شامل ہیں لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے طیارہ حادثے کی جگہ پر صوبائی حکو...
22/05/2020

پاک فوج اور رینجرز کے یہ آفیسر جن میں میجر اور کرنل شامل ہیں لوگوں کی جانیں بچانے کیلئے طیارہ حادثے کی جگہ پر صوبائی حکومت کی امدادی ٹیموں سے پہلے پہنچے ہیں نا آگ کا خوف نا اپنی زندگی کی پرواہ. بس انکو اپنی عوام کو بچانا ہے

خاموش سیالکوٹ 😒کشمیر  روڈ ❤
28/03/2020

خاموش سیالکوٹ 😒
کشمیر روڈ ❤

شہید کے باپ کا تاریخی بیان میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں ...
04/12/2019

شہید کے باپ کا تاریخی بیان

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
لیفٹننٹ فیض سلطان شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر اپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دشت گردوں کو جہنم واصل کیا
یہ ہے وہ 22 سالہ نوجوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی ❤🌹

پاک فوج ذندہ باد💞💝
🇵🇰

‏چند سانسیں ہیں ان غُباروں میں... آپ چاہیں تو خرید سکتے ہیں...
15/08/2019

‏چند سانسیں ہیں ان غُباروں میں...
آپ چاہیں تو خرید سکتے ہیں...

اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی توہم جیسے بزدل بھی پہلی صف پر کھڑے ملیں گے۔آزادی❤
14/08/2019

اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو
ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف پر کھڑے ملیں گے۔

آزادی❤

10/08/2019
جلد آرہی ہے ائیر سیال۔ سیالکوٹ کی اپنی ائیر لائن۔ لائک تو بنتا ہے۔
06/08/2019

جلد آرہی ہے ائیر سیال۔ سیالکوٹ کی اپنی ائیر لائن۔
لائک تو بنتا ہے۔

Turn your mobile upside down ✨
19/07/2019

Turn your mobile upside down

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We are Sialkoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share