BangaLi Gujjar Vlogger 1997

BangaLi Gujjar Vlogger 1997 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BangaLi Gujjar Vlogger 1997, Sialkot.

My dream🤲 is to 👑following.s people🤓 1 million😁 and not for people🤓 to 👑follow me

👑🇵🇰

❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ...😁🤓
👉😇
🤓https://www.youtu

 #فری سرکاری خرچ پر بجلی، گیس، پیٹرول، علاج اور دیگر اشیاء روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے  اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غرب...
12/06/2024

#فری سرکاری خرچ پر بجلی، گیس، پیٹرول، علاج اور دیگر اشیاء روٹیاں کھانے حج عمرے کرنے اور کتے پالنے والوں کو کیا پتہ غربت کیا ہوتی ہے اور کیسے احساس ھوگا !!😥

آج ٹی20 ولڈکپ 2024 کے اہم میچ بھارت اور امریکہ کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی 😮پاکستان...
12/06/2024

آج ٹی20 ولڈکپ 2024 کے اہم میچ بھارت اور امریکہ کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی 😮

پاکستان کا سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لئے بھارت کا میچ جیتنا ضروری ہے ، مگر بھارت ٹی20 ولڈکپ 2022 میں پاکستان کو باہر کرنے کے لئے ساوتھ افریقہ سے جان بوجھ کر میچ ہاری تھی، 🤣💔😮

| |
| |

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے گروپ D کا پوائنٹس ٹیبل 👏😍پاکستان ٹی20 ولڈکپ 2024 میں پہلی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر آ...
11/06/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے گروپ D کا پوائنٹس ٹیبل 👏😍

پاکستان ٹی20 ولڈکپ 2024 میں پہلی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر آ گیا، پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں جانے کے لیے دوسرے نمبر پر آنا ضروری ہے 🔥

| |

إن اللٰہ مع الصابرين‏بےشک میرا اللٰہ صبر کرنے والوں کہ ساتھ ہے🥀💫🤲🏿‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین😇 میرے نبی  پ...
10/06/2024

إن اللٰہ مع الصابرين
‏بےشک میرا اللٰہ صبر کرنے والوں کہ ساتھ ہے🥀💫🤲🏿
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
😇 میرے نبی پاکﷺ کا نام ہمیشہ بلند رہیگا☝
🌺انشاء اللہ ❤️
❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ...😁🤓

*اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💫🤲🏿
the best Video 😎💫🤲🏿
👍🏿
👍🏿
゚viralシ2024fyp 👍🏿
@🌺Muhammad__Yasir 🤓Sadiq💫

09/06/2024

بھارت کے خلاف میچ آج پاکستان ٹیم کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍

افتخار احمد اور اعظم خان کی جگہ عماد وسیم اور صائم ایوب کو کھلائے جانے کا امکان ہے 🔥

| |
| |
the best Video 😎💫🤲🏿
👍🏿
👍🏿
゚viralシ2024fyp 👍🏿

بھارت کے خلاف میچ آج پاکستان ٹیم کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍افتخار احمد اور اعظم خان کی جگہ عماد وسیم اور صائم ایوب کو ک...
09/06/2024

بھارت کے خلاف میچ آج پاکستان ٹیم کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍

افتخار احمد اور اعظم خان کی جگہ عماد وسیم اور صائم ایوب کو کھلائے جانے کا امکان ہے 🔥

| |
| |

پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مواصلاتی سیٹلائٹ PakSAT-MM1 کامیابی ک...
07/06/2024

پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مواصلاتی سیٹلائٹ PakSAT-MM1 کامیابی کے ساتھ اپنے مقرر کردہ جیو سٹیشنری مدار میں پہنچ گیا ہے۔

30 مئی کو لانچ کیا گیا، یہ سیٹلائٹ اب زمین سے 38,786 کلومیٹر کی بلندی پر 38.2 ڈگری مشرق پر کھڑا ہے۔

5 ٹن وزنی، PakSAT-MM1 پاکستان بھر میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔

تعیناتی کے بعد، اس کے سولر پینلز کام کر رہے ہیں، اور بہترین کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

اس سنگ میل کا مقصد پاکستان کے مواصلاتی ڈھانچے اور ڈیجیٹل تبدیلی کو بڑھانا ہے، غیر ملکی سیٹلائٹس پر انحصار کم کرنا ہے۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BangaLi Gujjar Vlogger 1997 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to BangaLi Gujjar Vlogger 1997:

Share