11/04/2019
ااہ یہ تصویر👇 نہیں ہمارا جنازہ ہے
یہ ان کا جنازہ ہے جو اایک رات کی محبت میں اپنے جسم کی حواس کی خاطر اس ننی سی جان کا قتل کردیا مجھ سے موبائل نہہں پکڑا جارہا یہ محبت صرف ایک رات کی تسکین ۔۔۔ ہائے میرے خدایا قیامت نازل فرما۔۔
درندوں کچھ شرم کرو ۔ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔ حمل گرانا بچے کا خون کرنا قتل کرنا ہے .
انسانوں کچھ غیرت کرو ۔ زانی مردوں کچھ حیاء کرو ۔ ذانی عورتوں اللہ سے ڈرو ۔ والدین کی ہی عزت کا خیال رکھ لو
کل قیامت والے دن حساب دینا ہو گا اس ننھی جان کے قتل کا ۔ حوس کے پجاریوں تمہاری غیرت ضمیر ایمان مر گیا کیا ؟ ۔ لعنت تم پر بےشمار ۔ میں کیا کہوں میں کیا لکھوں
دل ہے کہ بس پھٹنے کو ھے
کوئی ماں ایسا کیسے کر سکتی ہے ؟
ایک رات کے جشن کی سزا اس ننھی سی جان کو کیوں ملی ؟
اپنی رنگ رلیوں اور یارانوں کی سزا اسے کیوں ؟
آج بے حیائی اور زنا عام ہو چُکا
ہم بھی جوان ہیں لیکن ایک دور تھا ایک دوسرے پہ اعتماد ، احساس اور درد رکھنے والوں کا
لڑکیاں لڑکے ایک ساتھ کھیلتے تھے کوئی خوف اور ڈر نہیں تھا
لیکن زمانہ تو ترقی کر کے آگے بڑھا ہی
ہماری نئی نسل بھی اُس ترقی میں بُری طرح بہہ چُکی ہے
انٹرنیٹ ، موبائل پیکجز اور پتہ نہیں کیا کیا
یہاں تو اس معصوم کو مار کے چُپ کروا دیا
لیکن بروز محشر جب یہ سوال کرے گا تو کوئی جواب نئی ہو گا
بِایِ ذَنبٍ قُتِلَت
میری تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی عزت کی حفاظت خود کریں اور ایسے درندہ صفت انسان بننے سے بچئیے