Ustad sarfraz ahmed

Ustad sarfraz ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ustad sarfraz ahmed, Poet, Sialkot.

مجھے اپنی عزت نفس اپنے تعلقات سے زیادہ عزیز ہے مجھے لوگوں کو کھونے کا کوئی افسوس نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
16/05/2026

مجھے اپنی عزت نفس اپنے تعلقات سے زیادہ عزیز ہے مجھے لوگوں کو کھونے کا کوئی افسوس نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔

26/04/2026

لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے جتنا وہ آپکو استعمال کرسکیں
جہاں فائدے رک جائیں وہیں ان کی وفاداری بھی ختم ہوجاتی ہے

26/04/2026

شفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے صرف بیماریوں سے نہیں ؛ بلکہ حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے
کسی کے خلاف حسد سے
اور تکلیف دینے والے دل سے

انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیںزندہ باپبوڑھی ماںاور محفوظ کی ہوئی رقم.
26/04/2026

انسان کے تین وفادار دوست ہوتے ہیں

زندہ باپ
بوڑھی ماں
اور محفوظ کی ہوئی رقم.

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ اد...
26/04/2026

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار

یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔

اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔

یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے۔۔۔ اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں، ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنے کے سبب بن جائیں گے، بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔

31/03/2026
31/03/2026
اندھا جب دیکھنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اپنی وہی چھڑی پھینک دیتا ہے جس نے مشکل راہوں میں سہارا دیا تھا.*گڈ نائٹ*
30/03/2026

اندھا جب دیکھنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اپنی وہی چھڑی پھینک دیتا ہے جس نے مشکل راہوں میں سہارا دیا تھا.

*گڈ نائٹ*

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ustad sarfraz ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category