Shikasta Khwab

Shikasta Khwab ھم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
💐‎.ھم پہ لازم ھے تیرا عشق دوبارہ کر لیں

11/09/2026

یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا
اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے
چاہیے کیا تمہیں تحفے میں بتا دو ورنہ
ہم تو بازار کے بازار اٹھا لائیں گے

29/08/2026

اک خوشی باعث تاخیر پڑی رہتی ہے
جیسے بنجر کوئی جاگیر پڑی رہتی ہے

میرے کمرے میں خدا رہتا ہے میں رہتا ہوں
تیسری آپ کی تصویر پڑی رہتی ہے

داؤد سید

29/08/2026

اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدلنے پائیں
خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے میں نے۔
نصرت صدیقی۔

29/08/2026

جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن
ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن
سچ کہا عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن۔۔

16/07/2026

15/07/2026

❤🙂🌹
زندگی___اس لئے____عزیز نہیں
یہ بھروسے کی__ کوئی چیز نہیں

دل___ترے سامنے____دھڑکتا ہے
بے ادب کو____ذرا___ تمیز نہیں

یہ محبت تو____ خود ولایت ہے
یہ کسی____ شاہ کی کنیز نہیں

اور بھی زخم کھا کے دیکھے ہیں
تیرے غم سے___کوئی لذیذ نہیں

مسعود اکھاڑوی

14/07/2026

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے..؟؟

میری جیبوں میں ہیں محبت کے سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکّوں سے آتا کیا ہے۔۔!!💔✨

Address

Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikasta Khwab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category