Govt Ahmadia GHS Sialkot

Govt Ahmadia GHS Sialkot تو راز کن فکاں ہے،
اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا
خودی کا رازداں ہو جا
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زما نہ نیی صبح و شام پیدا کر

24/08/2026
24/08/2026

تعطیلات کے اختتام پر دوبارہ سکول کھلنے کے روز بچوں نے قومی ترانہ پرجوش انداز اور جذبے سے پیش کیا ۔۔۔۔

24/08/2026

پرجوش انداز۔۔۔

24/08/2026

آ ج کے دن کے پرجوش استقبال کے بعد سنئر ہیڈ مسٹرس محترمہ تسنیم نوید صاحبہ نے بچوں کو اسمبلی میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔۔۔۔

24/08/2026

Today assembly....
children sang mili songs and made the day today......

24/08/2026

24 August 2026
welcome back to school
گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر آج بچوں کا سکول میں پرجوش استقبال کیا گیا ۔ پھولوں غباروں اور پلے کارڈز سے اس موقعے کو خوبصورت بنایا گیا ۔ سینیر ہیڈ مسٹرس محترمہ تسنیم نوید صاحبہ اور سٹاف ممبران نے بچوں کو گیٹ پر ان سے ہاتھ ملاتے ہوۓ خوش آمدید کہا اور انکا استقبال کیا ۔ بچوں نے اسمبلی میں نغمے پیش کر کے وطن سے محبت کا اظہار کیا اور خوب گرمجوشی سےتالیاں بجاتے ہوئے سکول کھلنے پر خوشں نظر آۓ۔

14/08/2026

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00

Telephone

+92524592651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Ahmadia GHS Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category