Informative and Funny, videos,

Informative and Funny, videos, Waqas Ahmed

11/04/2023
افتاری سے پہلے سموسوں اور پکوڑوں پہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار 😁
26/03/2023

افتاری سے پہلے سموسوں اور پکوڑوں پہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار 😁

Masha Allha
03/03/2023

Masha Allha

کون کہتا ہے ملک کے حالات خراب ہیں۔
28/02/2023

کون کہتا ہے ملک کے حالات خراب ہیں۔

‏ایک عدد  Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور تین سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ ک...
23/02/2023

‏ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور تین سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔

ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے، ایک دفعہ شلوار والی جیب میں ڈال کر گیارہ کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ‏پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔

اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔‏بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے انباکس میں رابطہ کریں ۔۔۔ 😂😥😅

Address

Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative and Funny, videos, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category