Nadeem Ali

Nadeem Ali "اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِيْنَ

06/06/2026

رب اس وقت تک کسی کو جدا نہیں کرتا
جب تک ان میں سے ایک منافق نہ ہو ........

29/05/2026

College life memory 2020 # စာတို

Tamam doston ko Eid UL Azha boht boht Mubarak ho Wish you happy life Nadeem Ali
27/05/2026

Tamam doston ko Eid UL Azha boht boht Mubarak ho
Wish you happy life Nadeem Ali

مار ڈالے نہ کہیں یہ دل کا گھاؤ مجھ کو کاش ہوتا نہ تجھ سے یہ لگاؤ مجھ کو
19/05/2026

مار ڈالے نہ کہیں یہ دل کا گھاؤ مجھ کو
کاش ہوتا نہ تجھ سے یہ لگاؤ مجھ کو

*قلم سے لکھ نہیں سکتے* ❤️‍🩹 *اداس دل کے افسانے* ❤️‍🩹*ہم تو تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں* ❤️‍🩹*تمہارے دل کی خدا جانے* ❤️‍🩹
17/05/2026

*قلم سے لکھ نہیں سکتے* ❤️‍🩹
*اداس دل کے افسانے* ❤️‍🩹

*ہم تو تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں* ❤️‍🩹
*تمہارے دل کی خدا جانے* ❤️‍🩹

کچھ عادتاً بھی __ہنس مکھ ہوں میں کچھ مسکراہٹیں بھی جچتی ہیں مجھ پر
11/05/2026

کچھ عادتاً بھی __ہنس مکھ ہوں میں
کچھ مسکراہٹیں بھی جچتی ہیں مجھ پر

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ
06/05/2026

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں بات سمجھ

2021کی یادگار تصویر
30/04/2026

2021کی یادگار تصویر

30/04/2026

عرضیاں اپنی جیب میں رکھے
ترے بے روزگار آۓ ہیں

اہل خانہ سے بھی کبھی نہ کہا
کیسا ہم دن گزار آۓ ہیں

عشق میں کوئی کام آیا نہیں
خود کو بھی کل پکار آۓ ہیں

جمال احسانی #

♥️تمہارے پاس سب سلیقے ہیں زمانے کےہمارے پاس محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
11/04/2026

♥️تمہارے پاس سب سلیقے ہیں زمانے کے
ہمارے پاس محبت کے سوا کچھ بھی نہیں

Address

Shujabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nadeem Ali:

Share