Nawab Baber Khan Sial

Nawab Baber Khan Sial Nawab Baber Khan Sial

میرا فخر۔۔   میرا سرمایہ   ۔۔۔ خوشگوار انسان ۔۔ہر انسان سے پیار کرنے والا ۔ ۔ جھنگ کا نواب۔۔۔۔ میرا دل او جان۔۔  نواب با...
15/08/2023

میرا فخر۔۔ میرا سرمایہ ۔۔۔ خوشگوار انسان ۔۔ہر انسان سے پیار کرنے والا ۔ ۔ جھنگ کا نواب۔۔۔۔ میرا دل او جان۔۔ نواب بابر علی سیال ۔۔امیدوار ۔MNA....Na..110. .ایسا لیڈر جو ہر غریب کا دکھ اپنا دکھ سمجھے ۔اپنے گلے لگانے ولا۔۔ لیڈر جھنگ میں صرف ایک ہی ہے۔۔نواب بابر علی خان سیال ہے ۔ ۔اہل علاقہ شور کوٹ نواب بابر علی خان سیال کے ساتھ ہے۔۔۔

14/08/2023

خان ۔عنصر سیال امیداور UCچیرمین بنڈہ سربانہ ۔ کی نواب بابر علی خان سیال امیداورMNA..Na.110. مشیر وزیراعلی پنجاب۔.نواب فیصل حیات جبوانہ سابقہ MPA.سے ملاقات

خصوصی کاوش۔ نواب بابر علی خان سیال امیدوار MNA.110..۔۔۔خان عنصر سیال uCچیرمین بنڈہ سربانہ ۔نے بستی گجر والی ککی نو دوم ۔...
30/07/2023

خصوصی کاوش۔ نواب بابر علی خان سیال امیدوار MNA.110..۔۔۔خان عنصر سیال uCچیرمین بنڈہ سربانہ ۔نے بستی گجر والی ککی نو دوم ۔ بستی کاٹرانسفارمر جو کہ 5 دن سے خراب تھا ۔ جو کہ 15 kv کا تھا۔۔اج نواب بابر علی خان نے نیا ٹرانسفارمر 25 kv کا رکھوا دیا ۔
ہمارا مقصد ہے عوام کی خدمت کرنا عوام کے مساٸل حل کروانا ۔۔۔ انشاء اللہ ۔۔MNA.نواب بابر علی خان سیال ۔

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءاس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سےطلوع سحر جو ہو گی، وہ سحر  ہماری ہو گی   ...
05/07/2023

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع سحر جو ہو گی، وہ سحر ہماری ہو گی

لوگ....... ۔نواب بابر علی خان سیال #انشإاللہ MNAشورکوٹ NA110پاکستان_زندہ_آباد #جھنگ .110

۔۔منجانب نواب بابر علی خان سیال انشاء اللہ  ۔MNA...NA110....شور کوٹ۔۔۔
02/07/2023

۔۔منجانب
نواب بابر علی خان سیال انشاء اللہ ۔MNA...NA110....شور کوٹ۔۔۔

ميرے فیس بک کے تمام فالور اور فرینڈزکو ميری طرف  سے حج دن  مبارک ھو۔۔اللہ پاک اپ سب کو سلا مت رکھے ۔امین
27/06/2023

ميرے فیس بک کے تمام فالور اور فرینڈزکو ميری طرف
سے حج دن مبارک ھو۔۔اللہ پاک اپ سب کو سلا مت رکھے ۔امین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمہر ارشاد احمد خان سیال کے چھوٹے بھائی مہر ابوبکر سیال وفات پا گئے ہیں اللہ پا...
26/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

مہر ارشاد احمد خان سیال کے چھوٹے بھائی مہر ابوبکر سیال وفات پا گئے ہیں اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

شریک غم۔۔نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ۔صدر سیال ایسوسی ایشن پنجاب
🤲🏻🤲🏻

(مخدوم ہاؤس لاہور)مخدوم سید فیصل صالح حیات سابق وزیر داخلہ پاکستان سے، نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال سابق مُشیروزیراعلی...
23/06/2023

(مخدوم ہاؤس لاہور)
مخدوم سید فیصل صالح حیات سابق وزیر داخلہ پاکستان سے، نواب فیصل حیات خان جبوانہ سیال سابق مُشیروزیراعلی پنجاب،نواب بابر علی خان سیال سابق چیرمین ضلع کونسل جھنگ امیدوار قومی اسمبلی NA110 ،مہر افتخار حسین بوسلانہ سابق چیرمین یونین کونسل چیلہ کی
لاہور گلبرگ مخدوم ہاؤس میں ملاقات۔

ایک یادگار تصویر! حاجی نواب شمشیر علی خان سیال مرحوم محترمہ بینظیر بھٹو شہید وزیر اعظم پاکستان سے اپنے بیٹے نواب بابر عل...
22/06/2023

ایک یادگار تصویر!

حاجی نواب شمشیر علی خان سیال مرحوم محترمہ بینظیر بھٹو شہید وزیر اعظم پاکستان سے اپنے بیٹے نواب بابر علی خان سیال کا تعارف کرواتے ہوئے
یاد رہے آج محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا جنم دن ھے

..منجانب۔۔۔۔۔سیال گروپ۔۔NA110   شور کوٹ ضلع جھنگ
20/06/2023

..منجانب۔۔۔۔۔سیال گروپ۔۔NA110 شور کوٹ ضلع جھنگ

...نواب بابر علی خان سیال امیدوار MNA.Na110شورکوٹ نے۔حلقہ کی عوام سے ملاقات۔۔۔
16/06/2023

...نواب بابر علی خان سیال امیدوار MNA.Na110شورکوٹ نے۔حلقہ کی عوام سے ملاقات۔۔۔

Address

Shorkot Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Baber Khan Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category