Seerat

Seerat ul urooj .A.W� Student Mass communication and media studies ���

              sport me on tikTok ✨
28/06/2024

sport me on tikTok ✨

51 likes, 11 comments. “❤️☺️”

18/12/2021
 ۔شنکیاری باغوار لوہار بابا کی زیارت کے پاس تیز رفتاری کے باعث سوزوکی ٹریلا جی ایل ای گاڑی کے ساتھ ٹکرانے کے بعد روڈ سائ...
15/11/2021

۔
شنکیاری باغوار لوہار بابا کی زیارت کے پاس تیز رفتاری کے باعث سوزوکی ٹریلا جی ایل ای گاڑی کے ساتھ ٹکرانے کے بعد روڈ سائٹ کھائی میں جا گرا۔

12/11/2021

Paid_Ad
اب اپکو ملیں اپنے شہر مانسہرہ میں پاکستان کے پندرہ سے زائد نامور برینڈ کی مکمل ورائٹی وہ بھی ایک چھت تلے المریم شاپنگ مال موسم سرماکی ورائٹی پر 50%تک بڑا ڈسکاوئنٹ سایا،سفائر،کھاڈی،بن سعید،بیچ ٹری،بونیزہ سترنگی،کراس سٹیچ ،پاپولر ،ایبرش،J ڈاٹ,وردہ،گریس اور پاشا جیسے نامور برینڈز پر موسم سرما کی ڈسکاونٹ آفر اسکے علاوہ ایمپوڑئنڈ لیڈیز انڈر گارمنٹس بچوں کے ایمپوڑئڈ کھلونے ، لیڈیز وول شال ، وول سویٹر،برینڈ بچوں کے کپڑے،لیڈیز،کرتیاں، ایمپورٹڈ کاسمیٹکس ،اور بہت کچھ وہ بھی انتہاِئی مناسب قیمت پر تو آج ہی ویز ٹ کریں المریم شاپنگ مال نزد طحہ جامع مسجد صفدر روڈ مانسہرہ فون نمبر۔03339534457/03117269486

12/11/2021

Program : The Campus Corner
Host : Kashif Mhuktar
Guests : Seerat ul Urooj , Umer Khalid
Topic : Book Reading And Its importance

" مانسہرہ / ڈھوڈیال کا رہائشی 21 سالہ نوجوان یاسین ولد منیر خان نے خودکشی کرلی ، یاسین ایک عرصہ سے پریشان تھا جس نے دل ب...
21/09/2021

" مانسہرہ / ڈھوڈیال کا رہائشی 21 سالہ نوجوان یاسین ولد منیر خان نے خودکشی کرلی ، یاسین ایک عرصہ سے پریشان تھا جس نے دل برداشتہ ہو کر آج شام 6 بجے اپنے گھر میں پسٹل سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا "

اھلیان ڈھوڈیال عتیق الرحمن کی صاحبزادی کی کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں   نے FSC پری میڈیکل میں ایبٹ آباد بورڈ م...
21/09/2021

اھلیان ڈھوڈیال عتیق الرحمن کی صاحبزادی کی کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں نے FSC پری میڈیکل میں ایبٹ آباد بورڈ میں #ٹاپ کیا ھے جو #ڈھوڈیال کیلئے ایک بڑا اعزاز ھے عتیق الرحمن کی صاحبزادی کو تعلیمی میدان میں مزید ترقیاں عطا فرمائے #آمین

" خبردار دریا میں جانا منع ہے ، دریائے کنہار آپکی جان لے سکتا ہے ، شوہر نے بیوی کے ڈوبنے کے ایک سال بعد اسی مقام پر محتا...
17/09/2021

" خبردار دریا میں جانا منع ہے ، دریائے کنہار آپکی جان لے سکتا ہے ، شوہر نے بیوی کے ڈوبنے کے ایک سال بعد اسی مقام پر محتاط رہنے کا بورڈ آویزاں کردیا " سندھ سے تعلق رکھنے والی صائمہ سیاح جو یہاں ایک سال قبل ملکنڈی کے مقام پر دریا کنہار میں پاوں پھسلنے کی وجہ سے دریا کنہار کی موجوں کی نظر ہوگئی تھی اج اسکے شوہر خلیل ایڈوکیٹ نے سندھ سے یہاں اکر بورڈ نصب کیئے یاد رہے صائمہ کے شوہر ایڈوکیٹ خلیل احمد نے سماجی مسائل کے حل کیلئے صائمہ ویلفئیر ایسوسی ایشن ایک این جی اوز بنائی ہے ۔

" یونیورسٹی انتظامیہ کی بروقت نشاندہی پر یونیورسٹی کے طلباء کو نشے کی لت میں مبتلاء کرنے والے مبینہ " ڈرگ ریکٹ" کا اھم ک...
17/09/2021

" یونیورسٹی انتظامیہ کی بروقت نشاندہی پر یونیورسٹی کے طلباء کو نشے کی لت میں مبتلاء کرنے والے مبینہ " ڈرگ ریکٹ" کا اھم کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار "

Address

Shinkiari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seerat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Seerat:

Share

Category