02/08/2026
🚨 افسوسناک خبر 🚨
سوات، کبل میں مظاہرے کے دوران خوفناک دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
تمام اہلِ خیر سے اپیل ہے کہ خون کا عطیہ دینے کے لیے فوری طور پر سنٹرل ہسپتال پہنچیں تاکہ زخمیوں کی جان بچانے میں مدد مل سکے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، اور وطنِ عزیز کو ہر قسم کے حادثات و آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔