Urdu Poetry, Funny & Attitude Status

Urdu Poetry, Funny & Attitude Status میں ترا رُوپ اگر پھُونک دوں دیواروں پر

شہر کا شہر طلسما “The picture that you took with your camera is the imagination you want to create with reality.”

میرا بس چلے تو شفا کے سارے اسموں کے بیچ تمہارا نام لکھ کر ہر اذیت میں مبتلا مریض کو دوں کہ اسے آنکھوں سے لگاؤ اور شفا ...
15/08/2025

میرا بس چلے تو شفا کے سارے اسموں کے بیچ تمہارا نام لکھ کر ہر اذیت میں مبتلا مریض کو دوں کہ اسے آنکھوں سے لگاؤ اور شفا پاؤ ۔ ♥️

یا اللہ ہم بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھا اور عرفہ کے دن مانگی گئی دعاؤں کو قبولیت کا پروانہ عطا فرما آمین♥️
05/06/2025

یا اللہ ہم بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھا اور عرفہ کے دن مانگی گئی دعاؤں کو قبولیت کا پروانہ عطا فرما آمین♥️

28/03/2025

سال 2006 ہے ،رمضان کے دن ہیں۔ بک شاپس کے باہر عید کارڈز کے سٹال لگے ہیں ۔ لوگ ایک دوسرے کے لیے کارڈز خرید رہے ہیں زندگی حسین ہے۔ ♥️

October 8th 2005 ! یاد کریں اور بتائیں کہ آپ اس روز صبح 8:30 بجے کیا کر رہے تھے ؟ 🤒
09/10/2024

October 8th 2005 !
یاد کریں اور بتائیں کہ آپ اس روز صبح 8:30 بجے کیا کر رہے تھے ؟ 🤒

💔
07/10/2024

💔

تمھارے اور میرے درمیان یہ فاصلے محضخرافات ھیں ،"تم میری روح کی روح ہو" ♥️
03/09/2024

تمھارے اور میرے درمیان یہ فاصلے محض
خرافات ھیں ،"تم میری روح کی روح ہو" ♥️

دکھ تو یہ ہے کہ ہم اپنے سرہانے ماں کی طرح بیٹھ نہیں سکتے ! 🙂🌸
02/09/2024

دکھ تو یہ ہے کہ ہم اپنے سرہانے ماں کی طرح بیٹھ نہیں سکتے ! 🙂🌸

01/07/2024

جب تم پچیس سال کی عمر تک پہنچو گے تو تمہیں پتا لگے گا کہ لڑکے تعلیم ادھوری کیوں چھوڑ دیتے ہیں ۔اپنی محبت ، پڑھائی ، کرکٹ اور اپنے کئی خواب دفنا دیتے ہیں ۔جب وہ گھر والوں پر بوجھ بن کر رہ جائے تب تم سمجھو گے کہ لڑکے بدل کیوں جاتے ہیں!♥️🙂

‏پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک۔ اللہ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے!❤️🐄
17/06/2024

‏پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک۔ اللہ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے!❤️🐄

05/06/2024

رومانویت نے بھی ترقی کر کے ریلوے اسٹیشنوں سے ہوائی اڈوں تک کا سفر طے کر لیا ہے بس ایک میں ہی ابھی تک تمہارے بوسیدہ خطوں میں تمہارا لمس ڈھونڈ رہا ہوں۔ 🌸♥️

02/06/2024

Sometimes we really need to stop putting efforts just to see who stays and who will leave.
چاہتیں دیکھ کر یوں لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کہ کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔🔥💔

30/05/2024

تو کسی اور کے کندھے پر
میں کسی اور کی باہوں میں
یہی ہو گا یار اگر ہم یونہی لڑتے رھے۔🙂♥️

Address

Lahore Road Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Telephone

923227924139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry, Funny & Attitude Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Urdu Poetry, Funny & Attitude Status:

Share