Sheikhupura Pigeons Gallery

Sheikhupura Pigeons Gallery Pigeons are a good hobby
I try to pursue this passion.

21/08/2026

مغرب کے بعد بیری کبوتر کو پکڑنے کی کوشش کی
شام 17 کبوتروں کی لینڈنگ

21/08/2026
رسم استادی شاگردی پروگرام
20/08/2026

رسم استادی شاگردی پروگرام

20/08/2026
19/08/2026

استاد نعمان بٹ سیالکوٹ سویٹس والے کے لاجواب کبوتر کا شوق

18/08/2026

🖤 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
استاد ملک جمشید کھوکھر کے والدِ محترم انتقال فرما گئے ہیں۔

🕌 نمازِ جنازہ: 18 اگست، بروز منگل، دوپہر 2 بجے
📍 مقام: آبائی قبرستان، دادا ہنجر پیر، ہنجروال

تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

یہ کونسی بلڈ لائن ہے ۔۔۔کمنٹ لازمی کریں شکریہ
17/08/2026

یہ کونسی بلڈ لائن ہے ۔۔۔کمنٹ لازمی کریں شکریہ

Address

Railway Road
Sheikhupura

Telephone

+923208820778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhupura Pigeons Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share