TOᗰシ

TOᗰシ *یہ بھی کیا عجیب عزیت ہے اِس زندگی میں* 🖤
*کوٸی شحص بھی مجھے سمجھ ہی نہیں* *پایا* 🥀

21/03/2024

زرا محسوس کریں اس ماحول کو 😶🥺
غزہ🖤😶🥺😭

 😌🙃
21/03/2024

😌🙃

12/03/2024

دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے🥰

ToM❤️

🖤🥀
06/03/2024

🖤🥀

یاد رکھنا دنیا میسر تھی...!! میں بس تم پر ٹھہرا رہا...!! ToM✨🥺
04/03/2024

یاد رکھنا دنیا میسر تھی...!!
میں بس تم پر ٹھہرا رہا...!!
ToM✨🥺

12/12/2023

بعض مرتبہ یوں ہو گا کہ تم جن لوگوں کو پسند کرتے ہو اُن سے تمہیں رب کی حکمت دور لے جائے گی لیکن اطمینان رکھو وقت یہ ثابت کرے گا کہ تمھارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا✨🤍
🌚

میں نے قائد اعظم کے 14 نکات 10 مرتبہ پڑھے ہیں 😑😑😕یہ باجا بجانا تو کہیں نہیں لکھا 😣🙂🤣🤣😂😂
14/08/2023

میں نے قائد اعظم کے 14 نکات 10 مرتبہ پڑھے ہیں 😑😑😕
یہ باجا بجانا تو کہیں نہیں لکھا 😣🙂🤣🤣😂😂

13/08/2023

مرشد ہمارا دکھ کوئی نہیں سمجھ سکتا 😥
مرشد ہمیں کبھی کسی نے یہ نہیں بولا☹️
I'm your big fan 🤧☹️😶

🌶

کوئی جب تم سے کہتا ہے تم اگر دوسروں کی پریشانیاں دیکھو گے تو تمہیں اپنا دکھ ،دکھ ہی نہیں لگے گا وہ دوسرے ہم ہیں_🙂 🍁 🩹😔
11/08/2023

کوئی جب تم سے کہتا ہے تم اگر دوسروں کی پریشانیاں دیکھو گے تو تمہیں اپنا دکھ ،دکھ ہی نہیں لگے گا وہ دوسرے ہم ہیں_🙂 🍁
🩹😔

08/08/2023

حقیقتاً کچھ لوگوں سے ملنے کے بعد یہ کہنے کا جی چاہتا ہے کہ :
❤️🌼
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے 🖤
Tôm❤

میں ذہنی طور پر بے انتہا تھکا ہوا ہوں اتنا کہ سب کچھ چھوڑ کر کبھی بھی بھاگ سکتا ہوں لیکن میں بھاگ نہیں رہا اس لیے نہیں ک...
03/08/2023

میں ذہنی طور پر بے انتہا تھکا ہوا ہوں اتنا کہ سب کچھ چھوڑ کر کبھی بھی بھاگ سکتا ہوں لیکن میں بھاگ نہیں رہا اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے ہمدردی ہے بس اس لیے کہ پھر میں مدتوں اپنی ماں کو نہیں دیکھ سکوں گا_🙂 🍁
😔🥺

30/07/2023

محبت سچی ہونی چاہیے🙂✨

پیسوں کا کیا ہے مل کر بھیک مانگ لیں گے😒🤝✨

Address

Sheikhupura
39450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOᗰシ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category