18/07/2021
حيدرآباد ميں کل شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی چار معصوم بچوں کی يہ خوبصورت ماں عينی بلوچ، دس
سال اس آمريکا ريٹرن شوہر کا تشدد برداشت کرتی رہی
کہ طلاق لينےپر سماج کيا کہےگا اور بچوں کا کيا ہوگا؟
اب ماں قتل ہو چکی، قاتل باپ جيل ميں، بچے دربدر.
والدين سوچيں کيا قتل سے طلاق بہتر نہ تھی؟