Punjabi Culture

Punjabi Culture I deliver Natural Beauty of Punjab and Shakargarh🌱💚

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملازندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.
25/07/2026

شہر والوں سے حقارت کے سوا کچھ نہ ملا
زندگی، آ تجھے لے جــــاؤں اپنے گاؤں میں.

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہتم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذان ہو
30/06/2026

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ
تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی اذان ہو

پرانے زمانے کے یادیں جس میں میں اور آپ نے سادگی سے زندگی گزاری آج کے بچوں کو کیا پتہ مٹی کے گھر کی کیا خُوشبو تھی۔اور جب...
26/06/2026

پرانے زمانے کے یادیں جس میں میں اور آپ نے سادگی سے زندگی گزاری آج کے بچوں کو کیا پتہ مٹی کے گھر کی کیا خُوشبو تھی۔اور جب ایک پنکھے کے سامنے سارے گھر والوں کی چارپائیاں بچھائی جاتی تھیں وہ بچوں کے لیے کِسی عید سے کم نہیں ہوتا تھا بچے ایک چارپائی سے دوسری پھر تیسری پھر چوتھی پے چھلانگیں لگاتے تھے اور مزے کرتے تھے۔نہ تو وہ وقت واپس آ سکتا ہے اور نہ وہ لوگ اور نہ ہمارا بچپنا🥹

گاؤ ں میں جب بارش کا موسم بن جاتاہے تو ایک الگ خوبصورتی آجاتی ہے
23/06/2026

گاؤ ں میں جب بارش کا موسم بن جاتاہے تو ایک الگ خوبصورتی آجاتی ہے

25/05/2026

لبیک اللّٰہ ہُما لبیک❤️

بچپن کی یادیں۔ کوئی بتا سکتا یہ کس سال میں آئی تھی؟؟؟
01/05/2026

بچپن کی یادیں۔
کوئی بتا سکتا یہ کس سال میں آئی تھی؟؟؟

چک امرو ریلوے اسٹیشن سے مقبوضہ کشمیر کا خوبصورت منظر✨
17/04/2026

چک امرو ریلوے اسٹیشن سے مقبوضہ کشمیر کا خوبصورت منظر✨

27/03/2026

آہا عید آئی پُرانی کتابیں 📕 بچپن کے یادیں
26/03/2026

آہا عید آئی
پُرانی کتابیں 📕
بچپن کے یادیں

25/03/2026

گاؤں کی زندگی جس میں صرف اور صرف محبت مُخلصی اور خلوص ہوتا ہے

Address

Shakargarr
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Punjabi Culture:

Shortcuts

Share

Category