We The Mango People

We The Mango People Posts to make you smile.

The ingenuity and commitment of our employees drive innovations across a wide array of markets and applications, enrichi...
22/03/2021

The ingenuity and commitment of our employees drive innovations across a wide array of markets and applications, enriching the lives of millions of people across the world. Our people-centered company offers incredible opportunities for those prepared to take responsibility for their future.

This one ♥️
06/03/2020

This one ♥️

Kuch sharam hoti Hy koi haayya hoti Hy..
05/03/2020

Kuch sharam hoti Hy koi haayya hoti Hy..

🤣🤣🤣
05/03/2020

🤣🤣🤣

Hahah. 🖐️
05/03/2020

Hahah. 🖐️

Best
05/03/2020

Best

This is nice 🤣
05/03/2020

This is nice 🤣

10/02/2020

Get a partner who's matured enough, to educate you. Matured enough to handle your attitude. Matured enough to accept your flaw. Remember, looks are everyday but a person with good mindset is rare 🖤🥀

05/02/2020

💖💖💖مرد کا پردہ💖💖💖

👈بھائی!! وہ لڑکی تو دیکھ😢 کیا لگ رہی ہے😢
👈کیوں بھائی میں کیوں دیکھوں؟😊 کیا وہ دیکھنے کی چیز ہے جسے دیکھا جائے؟؟😊

👈یار دیکھ تو سہی بڑی بن ٹھن کے تیاری کے ساتھ نکلی ہے نمائش کرنے کا ہی انداز ہے،😢 دیکھ تو سہی یار.😞

👈سوری بھائی میں پردہ کرتا ہوں.😊
👈ہیں...!!😊
👈 کیا کہا تو نے پردہ؟😞 دماغ تو ٹھیک ہے تیرا،😞 پردہ تو لڑکیاں کرتی ہیں.😞

👈●میرے بھائی مجھے پتہ ہے کہ لڑکیوں کے لیے پردے کا حکم ہے پر بھائی لڑکوں کے لئے بھی پردے کا حکم ہے😊

👈●جہاں عورت کے لئے پردے کا حکم ہے وہاں مرد کے لئے بھی نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے😞 اور یہ پردے کا حکم لڑکوں کو پہلے اور لڑکیوں کو بعد میں دیا گیا ہے۔😞 مگر افسوس کا مقام ہے کہ ہمیں لڑکیوں کے پردے کا پتہ ہے پر اپنے پردے کا پتا ہی نہیں.😞

👈■مرد کا پردہ کیا ہوتا ہے😊
👈بھائی اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور آیت 30 میں کہا ہے:😊

👈"مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں."😊
👈پھر آیت 31 میں عورت کو پردے کا حکم ہے.😊
👈●میرے بھائی ہمیں 31 نمبر آیت کا تو پتہ ہوتا ہے لیکن ہمیں 30 آیت کا سرے سے پتہ ہی نہیں ہوتا😊

👈●عورت اگر پردہ نہیں کر رہی تو وہ اپنے اوپر سراسر ظلم کر رہی ہے،😢 نامہ اعمال تو سیاہ ہو رہا ہے پر کوئی اوباش اس کی عزت پر ہاتھ بھی اٹھا سکتا ہے،😞 اس کی بے پردگی آخرت میں رسوائی کا سامان تو ہے،😢دنیا میں بھی رسوا ہو سکتی ہے.😢

👈لہذاٰ... اس کا عمل اس کے ساتھ ہے.😞
👈●تم سے یہ سوال نہیں ہوگا کہ فلاں پردہ کرتی تھی یا نہیں بلکہ سوال یہ ہو گا کہ کیا تم نے اپنی نظریں جھکائی تھیں؟😢 کیا تم نے اپنا پردہ کیا تھا...؟😢

👈●ہم عورتوں کی بے پردگی پر بڑھ چڑھ کر تنقید کرتے ہیں مگر یہ نہیں سوچتے کہ حکم تو ہمارے لئے بھی ہے کہ نامحرم عورت کو دیکھ کر نگاہیں جھکا لیا کرو..😞 بے پردہ عورت کو دیکھنے کی اجازت آپ کو کس نے دی؟😞
👈●اگر عورت نے بے پردہ ہوکر اللہ کا حکم توڑا ہے تو آپ نے بھی اس عورت کو دیکھ کر اللہ کا حکم توڑا ہے۔۔۔۔!!!😢

پوسٹ پسند ائے تو پڑھنے کے بعد شیر ضرور کیجئے #شکریہ .. 🦋🥀

05/02/2020

Banega Pakistan.
Inshallah

Address

Shahdara

Telephone

+923302081994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We The Mango People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to We The Mango People:

Share