01/09/2026
ہمارے پیارے بھائی فراز عباس اور ان کے ساتھی جنہوں نے یہ گانا لکھا اور گایا میں ان کی اس محنت کو داد دیتا ہوں اور اس پر ان کے لئے دعاگو ہوں لہذا ان کی محنت کو دیکھ کر ان کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر اس ویڈیو کو لائک اور شیئر کیا جائے زیادہ سے زیادہ اسے سیاست سے مت جوڑا جائے شکریہ میرے سب بھائیوں کا ❤️🥰