Rj Irfan Mughal

Rj Irfan Mughal اگر آپ کو میری پوسٹ اچھی لگے تو میرے پیج کو لائک اور شیئر کریں

08/05/2024

‏ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے

09/04/2024

چاند رات مبارک 🌙
اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائیں آمین یارب العالمین🥰

General Elections 2024Verdict: 2/3rd Majority for PTI
09/02/2024

General Elections 2024
Verdict: 2/3rd Majority for PTI

13/01/2024

مخلص لوگ سب کو اچھے لگتے ہیں
پھر بھی کوئی مخلص بننا پسند نہیں کرتا

شادی سے پہلےبیٹی :پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡باپ :کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔ سب اپنے اپنے حصے کا کام...
02/01/2024

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زارو زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

14/11/2023

‏کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپکو یاد کرتا ہے اور اسکا سب سے بڑا خوف آپکو کھونا ہو
کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے، ایسا شخص جسے آپ کی سادگی ، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو ، جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں !

‏مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک بڑا  دکھ یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے ۔بھائی جان , ٹوپ بدل...
13/11/2023

‏مڈل کلاس بندے کی زندگی کے چند بڑے دکھوں میں سے ایک بڑا دکھ یہ بھی ہے کہ جب اسے یہ سننے کو ملتا ہے ۔
بھائی جان , ٹوپ بدلنی پینی اے

01/09/2023

بڑھتی ہوئی مہنگائی اڑتا ہوا ڈالر بڑھتا ہوا پٹرول انتہائی ٹیکسس لگے بل غریب کی سسکیاں یتیم بچوں کے آنسوں بیواؤں کی بےبسی ناقابل برداشت ناقابل سماعت ہے یہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے کسی کے باپ کو وراثت میں نہیں ملا جو جس کا دل چاہے کھائے لوٹے پراپرٹی بنائے پاکستان 25 کروڑ عوام کا ہے جن کے آباؤ اجداد نے اپنی جانیں دے کر حاصل کیا "کیوں حاصل کیا؟" تاکہ اسمیں مسلمان عزت سے رہیں گے انکی جان مال عزت محفوظ رہے گی مگر افسوس لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہیں بیوا ماں اپنی بیٹی کے ساتھ روڈ پر کھڑی چلا رہی ہے مجھے خرید لو بل بھر دو افسوس لوگوں پاکستان ایک انتہائی خطر ناک کنارے کے دہانے کھڑا ڈگمگا رہا ہے فکر ہمیں اپنی کرنی ہے حکمرانوں سے اللّٰہ تعالیٰ انتقام لینے والے ہیں "(اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں واضح فرمایا ہے جب تم میری کتاب "کلام اللّٰہ" اور "محمد الرسول اللّٰہ" کے فرمان سے دور ہو جاؤ گے تو تم پر ایسے حکمران مسلط ہو جائیں گے جو تم پر زرا بھی ترس نہیں کھائے گے)" ہمیں اپنی زندگیوں کو بدلنا ہو گا اللّٰہ اور اسکے رسول کے طریقہ پر چلنا ہی ایک واحد آرام سکون اطمینان والا راستہ ہے۔
✍🏻

14/01/2023

‏محبت کی پہچان مقدار سے نہیں معیار سے ہوتی ہے محبت تھوڑی ملے پر سچی ملے تو زندگی سنور جاتی ہے 💫✍

14/01/2023

‏بچھڑ کے تم سے خزاں ہو گئے تو یہ جانا
ہمارے حسن میں سب دلکشی تمہاری تھی

گِلہ نہیں کہ مرے حال پر ہنسی دنیا
گِلا تو یہ ہے کہ پہلی ہنسی تمہاری تھی

سبحان اسد

14/01/2023

[Yāsīn, 36:83]

فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾

So, Glory be to Him in Whose Hand (i.e., power and control) is the sovereignty over everything and to Him you will be returned.

پس وہ ذات پاک ہے جس کے دستِ (قدرت) میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے

Address

Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923024809779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Irfan Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rj Irfan Mughal:

Share