31/08/2024
If you missed MPhil Art & Design test or could not qualify it, you have now a golden opportunity to apply for the graduate program.
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں محدود سیٹوں پر داخلہ کا آغاز۔ داخلہ فارم آن لائن جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 ستمبر 2024 ہے، جبکہ انٹری ٹیسٹ 11 ستمبر کو ہو گا۔ جو طلباء و طالبات پہلے ٹیسٹ میں کوالیفائی نہیں کر سکے تھے وہ دوبارہ سے اپلائی کر سکتے ہیں۔ میرٹ لسٹ کے مطابق جن شعبہ جات میں سیٹ خالی ہیں وہاں اپلائی کیا جا سکتا ہے۔👇
https://admissions.gcuf.edu.pk/merit.php