Zeeshan Multi Services Sehra

Zeeshan Multi Services Sehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zeeshan Multi Services Sehra, Arts and entertainment, Sehra.

25/04/2024



21/11/2023

سہڑا فتح پور چوہدری محمد اسد ولد منشی خان صاحب کے گھر رات ایک چیتا ان کی بانڈ میں گھس گیا۔محمد اسدنے کمال بہادری سے چیتا کو پکڑ کر اپنے مال مویشیوں اور اپنی جان بچائی۔
چیتے کومحمکہ وائلڈ لاف کے عملے۔نائب تحصیلدار سہڑا سردارممتاز صاحب۔چیئرمین یونین سہڑا سردار فہیم صاحب۔
کونسلرسہڑا مرکزی وارڈ عمران بٹ صاحب۔میڈیا ٹیم سید عمار کاظمی صاحب۔
معززین علاقہ محمد اسد۔مقصودبٹ۔چوہدری واجد۔چوہدری
میر محمد۔کامران اکرم بٹ۔چوہدری نصیر ۔مرزا جہانزیب کی موجودگی میں جہاں اس جانور کی اصل جگہ ہوتی ہےکھلی فضا جنگل میں اس چیتے کو رہا کر دیا گیا ہے۔
آخر پر پھر محمد اسد ولد منشی خان کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں جس نے اپنی بھی جان بچائی اور اپنے جانوروں کو بھی بچا لیا۔

  ولد ریٹائرڈ مدرس محمد رشید بٹ کو  #گولڈمیڈل مبارک۔ہم سہنسہ کھراوٹ سے خالہ زاد بھائی شعیب رشید بٹ کو اسلامک انٹرنیشنل ی...
17/11/2023

ولد ریٹائرڈ مدرس محمد رشید بٹ کو #گولڈمیڈل مبارک۔
ہم سہنسہ کھراوٹ سے خالہ زاد بھائی شعیب رشید بٹ کو اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے Mechanical Engineering Technology میں یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن لے کرگولڈ میڈل حاصل کرنے پر ریٹائرڈ مدرس محمد رشید بٹ(خالو) جملہ اہل خانہ اور ان کے تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ ایک بڑا اعزاز ہے اور یہ اعزاز حاصل کر کے شعیب رشید بٹ نےنہ صرف اپنے والدین اور دوست احباب کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ انہوں نے اپنے علاقے کے لوگوں کا سر بھی فخر سے بلند کیا۔دعا ہے اللہ پاک شعیب رشید بٹ کو اسی طرح زندگی میں کامیاب و کامران رکھے آمین۔

انجنئیر چوھدری ظہیر عباس صاحب کو BPS-18 میں Divisional Engineer پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرت...
01/03/2022

انجنئیر چوھدری ظہیر عباس صاحب کو BPS-18 میں Divisional Engineer پروموٹ ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.. اللہ پاک مزید ترقی عطا فرمائے آمین

 رمضان المبارک کی برکتوں کے کیا کہنے ! یوں تواس کی ہرہرگھڑی رَحمت بھری اورہرہرساعت اپنے جلومیںبے پایاں برَکتیںلئے ہوئے ہ...
03/05/2021


رمضان المبارک کی برکتوں کے کیا کہنے ! یوں تواس کی ہرہرگھڑی رَحمت بھری اورہرہرساعت اپنے جلومیںبے پایاں برَکتیںلئے ہوئے ہے مگراس ماہِ محترم میں شب قدر سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے‘ اسے پانے کیلئے ہمارے پیارے آقا، مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان پاک کاپورامہینہ بھی اعتکاف فرمایاہے اورآخری دس دن کا بہت زیادہ اہتمام تھا، یہاں تک کہ ایک بار کسی خاص عذر کے تحت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان میں اعتکاف نہ کرسکے تو شوال المکرم کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا۔‘‘

جس کے نام پہ چھٹی ہوگی، خود وہ کام پہ جائے گا۔!!میرے دیس میں آج  #مزدور کا دن منایا جائے گا۔۔!!
01/05/2021

جس کے نام پہ چھٹی ہوگی، خود وہ کام پہ جائے گا۔!!
میرے دیس میں آج #مزدور کا دن منایا جائے گا۔۔!!

03/04/2021


ضلع پونچھ میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا. پبلک ٹرانسپورٹ ایک ہفتہ کے لئے بند جبکہ تمام تعلیم...
02/04/2021

ضلع پونچھ میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا. پبلک ٹرانسپورٹ ایک ہفتہ کے لئے بند جبکہ تمام تعلیمی ادارے سکولز کالجز کو بھی 18 اپریل تک بند کر دیا گیا. جملہ کاروباری سرگرمیاں ماسوائے میڈیکل سٹورز اور بیکریز وغیرہ کے بقیہ کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی

  Of  ZMS:: VIDEOS,PHOTO SHOOT We offer a complete wedding Event Solution.  4K Movie  Recording  MOVIE  CINEMATIC VIDEO ...
28/03/2021

Of

ZMS:: VIDEOS,PHOTO SHOOT
We offer a complete wedding Event Solution.
4K Movie
Recording
MOVIE
CINEMATIC VIDEO

Contact us For Capturing the Most Important Moments of Your life.

17/03/2021




Address

Sehra
11160

Telephone

03025059245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Multi Services Sehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share