17/09/2026
🌙 جُمُعَۃُ الْمُبَارَک 🌙
حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’تمہارے بہترین دنوں میں سے ایک جمعہ کا دن ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔‘‘
📚 حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث نمبر 1047 — صحیح
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ ﷺ
یا اللہ! اس بابرکت دن ہماری دعائیں قبول فرما، ہمارے گناہوں کو بخش دے، پریشانیاں دور فرما اور ہمارے رزق، صحت، گھر اور ایمان میں برکت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🤲
آپ سب کو جمعہ مبارک 💚
— Muhammad Ramzan Ali Qadri ✅
#ماشاءاللہ #محمدﷺ ✅