Zohan Freed

Zohan Freed This page made for entertainment. subscribe my youtube channel:
https://www.youtube.com/

Mery Aaqa (S.A.W) ka Moajza or science. (Must Read & Share)
14/01/2017

Mery Aaqa (S.A.W) ka Moajza or science. (Must Read & Share)

Kis Kis ki Khawahish he? Ameen likh kr share kren.
13/01/2017

Kis Kis ki Khawahish he? Ameen likh kr share kren.

Subhan ALLAH
13/01/2017

Subhan ALLAH

علان نبوت کے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات مکہ کی ایک گلی سے گزر رہے تھے..کہ انہیں ایک گھر میں سے کسی ...
25/10/2014

علان نبوت کے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات مکہ کی ایک گلی سے گزر رہے تھے..
کہ انہیں ایک گھر میں سے کسی کے رونے کی آواز آئی ۔ آواز میں اتنا درد تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے اختیار اس گھر میں داخل ہوگئے۔
دیکھا تو ایک نوجوان جو کہ حبشہ کا معلوم ہوتا ہے
چکی پیس رہا ہے
اور زارو قطار رو رہا ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
اس سے رونے کی وجہ پوچھی
تو اس نے بتایا کہ میں ایک غلام ہوں ۔
سارا دن اپنے مالک کی بکریاں چراتا ہوں
شام کو تھک کر جب گھر آتا ہوں تو،
میرا مالک مجھے گندم کی ایک بوری پیسنے کے لیے دے دیتا ہے
جس کو پیسنے میں ساری رات لگ جاتی ہے ۔
میں اپنی قسمت پر رو رہا ہوں
کہ میری بھی کیا قسمت ہے
میں بھی تو ایک گوشت پوست کا انسان ہوں ۔
میرا جسم بھی آرام مانگتا ہے
مجھے بھی نیند ستاتی ہے
لیکن میرے مالک کو مجھ پرذرا بھی ترس نہیں آتا ۔
کیا میرے مقدر میں ساری عمر
اس طرح رو رو کے زندگی گزارنا لکھا ہے ؟؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ میں تمہارے مالک سے کہہ کر
تمہاری مشقت تو کم نہیں کروا سکتا
کیوں کہ وہ میری بات نہیں مانے گا،
ہاں میں تمہاری تھوڑی مدد کرسکتا ہوں
کہ تم سو جاؤ اور میں تمہاری جگہ پر چکی پیستا ہوں ۔
وہ غلام بہت خوش ہوا
اور شکریہ ادا کرکے سو گیا
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
اسکی جگہ چکی پیستے رہے،
جب گندم ختم ہوگئی
تو آپ اسے جگائے بغیر واپس تشریف لے آئے ۔
دوسرے دن پھر آپ وہاں تشریف لے گئے
اور اس غلام کو سلا کر اسکی جگہ چکی پیستے رہے ۔
تیسرے دن بھی یہی ماجرا ہوا
کہ آپ اس غلام کی جگہ ساری رات چکی پیستے اور صبح کو خاموشی سے اپنے گھر تشریف لے آتے،،
چوتھی رات جب آپ وہاں گئے
تو اس غلام نے کہا،
اے اللہ کے بندے آپ کون ہو اور میرا اتنا خیال کیوں کر رہے ہو ۔
ہم غلاموں سے نہ کسی کو کوئی ڈر ہوتاہے
اور نہ کوئی فائدہ ۔
تو پھر آپ یہ سب کچھ کس لیے کر رہے ہو ؟؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ میں یہ سب انسانی ہمددری کے تحت کر رہا ہوں
اس کے علاوہ مجھے
تم سے کوئی غرض نہیں،
اس غلام نے کہا کہ آپ کون ہو ،،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کیا تمہیں علم ہے کہ مکہ میں ایک شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے ۔
اس غلام نے کہا ہاں میں نے سنا ہے
کہ ایک شخص جس کا نام محمد ہے اپنے آپ کو اللہ کا نبی کہتا ہے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں وہی محمد ہوں ۔
یہ سن کر اس غلام نے کہا کہ
اگر آپ ہی وہ نبی ہیں تو مجھے اپنا کلمہ پڑھائیے
کیوں اتنا شفیق اور مہربان کوئی نبی ہی ہوسکتا ہے
جو غلاموں کا بھی اس قدر خیال رکھے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کلمہ پڑھا کر مسلمان کردیا،
پھر دنیا نے دیکھا کہ اس غلام نے تکلیفیں اور مشقتیں برداشت کی لیکن دامن مصطفیٰ نہ چھوڑا ۔
انہیں جان دینا تو گوارا تھا
لیکن اتنے شفیق اور مہربان نبی کا ساتھ چھوڑنا گوارہ نہ تھا..

آج دنیا انہیں بلال حبشی رضی اللہ عنہ کے نام سے جانتی ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمددری اور محبت نے انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بے لوث غلام بنا کر رہتی دنیا تک مثال بنا دیا .......

18/10/2014
23/06/2014
Kis kis ki Dua he ye?
15/05/2014

Kis kis ki Dua he ye?

Kitna khubsoorat manzar he. Subhan Allah
15/05/2014

Kitna khubsoorat manzar he. Subhan Allah

Warning
15/05/2014

Warning

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohan Freed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share