Faheem Anwar Poetry

Faheem Anwar Poetry میری ہر کوشش کو اس نے ناکام کر دیا
میں بہت خاص تھا اس نے عام کر دیا
پیج کو لائک اور شئیر کریں Follow Excellence! Success ll' chase you...

13/04/2026

When i was an self made artist☺
12/09/2025

When i was an self made artist☺

07/12/2023

Meri har Koshish ko us NY nakam kar dia
Main boht khas tha us NY Aam kar dia

اوردل بھر جائے تو بدل جاتے ہیں لوگکوئی اور مل جائے تو بدل جاتے ہیں لوگویسے تو رکھتے ہیں سر آنکھوں پہ بٹھا کےمگر نبھانا ن...
07/12/2023

اوردل بھر جائے تو بدل جاتے ہیں لوگ
کوئی اور مل جائے تو بدل جاتے ہیں لوگ

ویسے تو رکھتے ہیں سر آنکھوں پہ بٹھا کے
مگر نبھانا نہ ہو تعلق تو بدل جاتے ہیں لوگ

جب دل بدل جائے تو حالات بدل جاتے ہیں
اور حالات بدل جائیں تو بدل دیتے ہیں لوگ

کہتے تو رہتے تھےکہ تم جان ہو میری
پر چھڑانی ہو جان تو بدل جاتے ہیں لوگ

پہلے لوگوں سے سنا تھا کہ بدل جاتے ہیں لوگ
فہیم بدلا تو یہ جانا کہ بدل جاتے ہیں لوگ

01/12/2023

My new

پس وقت کی سازش کا شکار ہو ہی گیا وہ شخص آخرمجھ سے جدا ہو ہی گیا فضول ہے زمانے میں اخلاص کا پیکر ہوناعاجز جب ملی نہ وفا ت...
23/11/2023

پس وقت کی سازش کا شکار ہو ہی گیا
وہ شخص آخرمجھ سے جدا ہو ہی گیا
فضول ہے زمانے میں اخلاص کا پیکر ہونا
عاجز جب ملی نہ وفا تو بیوفا ہوہی گیا

میں اس سے محبت کرتا ہوںپی پی کر تھک گیا ہوں کبھی تھک کے پی گیا ہوںمجھے لگتی ہے منہ کو کڑویاب چاۓ کو صرف چکھتا ہوں  میں ا...
23/10/2023

میں اس سے محبت کرتا ہوں
پی پی کر تھک گیا ہوں
کبھی تھک کے پی گیا ہوں
مجھے لگتی ہے منہ کو کڑوی
اب چاۓ کو صرف چکھتا ہوں
میں اس سے محبت کرتا ہوں

دور دور سے ہی تکتا ہوں
کبھی سمٹتا کبھی بکھرتا ہوں
جب وہ کرتی ہے کولیگ سے باتیں
میں دل ہی دل میں کڑھتا ہوں
میں اس سے محبت کرتا ہوں

میرے دل میں سما گئی ہے
بن کے دلہن وہ آگئی ہے
گھر کو جنت بنا گئی ہے
بس یہ سپنا ہی دیکھتا ہوں
میں اس سے محبت کرتا ہوں

یاد آتے ہیں جب وہ پل
انجان تھے جب دونوں ہم
وہ مسکرا کے جواب سلام کہنا
میں اس وقت کو ترستا ہوں
میں اس سے محبت کرتا ہوں

میں اظہار سے بھی ڈرتا ہوں
میں اقرار سے بھی جھجکتا ہوں
دیکھ نہ لے وہ ان میں خود کو
اس لئے آنکھیں جھکاۓ رکھتا ہوں
مگر
میں اس سے محبت کرتا ہوں
میں اس سے محبت کرتا ہوں

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
25/03/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem Anwar Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category