09/07/2026
جہانزیب پارک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں مون سون شجر کاری مہم کے حوالہ سے ریکارڈ پودے لگائے جا رہے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر سرگودھا کے پارکس کو نئی جہت سے ہم کنار کیا جا رہا ہے، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا ایکس بلاک نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع جہانزیب پارک میں مون سون شجر کاری مہم کے دوران سینکڑوں پودے لگا رہا ہے تاکہ پارک کی خوبصورتی دوبالا ہوسکے ۔
Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab