Dawood Sultan Gondal

Dawood Sultan Gondal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawood Sultan Gondal, Arts and entertainment, Mela Mandi Ground Sargodha,Punjab,Pakistan, Sargodha.

ایک ایسی نفیس اور ملنسار شخصیت میرے حلقے کی نمائندگی کی حقدار ہے جو اپنے دور حکومت میں ہر خاص و عام کے دکھ سکھ میں شریک ...
01/02/2024

ایک ایسی نفیس اور ملنسار شخصیت میرے حلقے کی نمائندگی کی حقدار ہے جو اپنے دور حکومت میں ہر خاص و عام کے دکھ سکھ میں شریک رہی جسکا نام چوہدری افتخار حسین گوندل ہے ، جس نے بے پناہ ظلم و ستم اور دباؤ کے باوجود اپنے قائد کا ساتھ نہیں چھوڑا ، اپنا گھر چھوڑنا گوارا کیا ، اپنے خاندان کی مشکلات برداشت کیں لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ، جسکو ملنے کے لئیے کسی دارے والے کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی جو اپنے حسب نسب کے بجائے اپنی کارکردگی پر فخر کرتا ہے ۔
میرا ووٹ صرف اس بندے کا ہے جو مخلص ہے ، ملنسار ہے ، میرا ووٹ صرف اور صرف چوہدری افتخار حسین گوندل کے لئیے ہے ۔
Ch Iftikhar Hussain Gondal ❤️

تحریر بھائی Sohail Koot

22/01/2024

Voice Of SargodhaCh Iftikhar Hussain GondalPakistan Tehreek-e-InsafImran Khan

25/11/2023
23/11/2023

نہ وہ بھاگا، نہ گھبرایا،
ہر ظلم بھی سہتا ہے،
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔

23/11/2023

‏نَصْرٌمِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ❤

شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوںذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہےطاہر عظیم
19/11/2023

شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوں
ذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہے

طاہر عظیم

Address

Mela Mandi Ground Sargodha,Punjab,Pakistan
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Sultan Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share