Sad and Love Poetry .

Sad and Love Poetry . بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے’ مقام ہوتے ہیں!

02/07/2025

کربلا سچائی کا میدان بن گیا
حسینؓ سجدے میں گئے، قرآن بن گیا
کٹا گلا، مگر سر نہ جھکایا باطل کے سامنے
ظلم ہارا، اور حق پھر سے پہچان بن گیا

یہ ہم پکارتے ہیں ؛ بے ساختہ تمہیں..!!!🙂👑اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔!!!💯💔
12/06/2024

یہ ہم پکارتے ہیں ؛ بے ساختہ تمہیں..!!!🙂👑
اک دن ہماری چپ پہ بھی آیا کرو گے تم ۔۔!!!💯💔

عمروں کے مطابق جیا کرویہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے بیٹھے ہو بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے ۔۔!🥹🖤
01/03/2024

عمروں کے مطابق جیا کرو
یہ جو تم جوانی میں بڑھاپا طاری کیے بیٹھے ہو
بڑھاپے میں کدھر جاؤ گے ۔۔!🥹🖤

کبھی کبھی شام کچھ اس طرح ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے، زوال چاہے دن کا ہو یا کسی عروج کا...
03/02/2024

کبھی کبھی شام کچھ اس طرح ڈھلتی ہے کہ ہمیں اپنے دل سمیت سب کچھ ڈوبتا ہوا محسوس ہوتا ہے، زوال چاہے دن کا ہو یا کسی عروج کا ہمیشہ اداس کر جاتا ہے.

21/01/2024

اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں♥

13/01/2024

مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ نہ تو ماں کو
گلے لگا کر رو سکتا ہے اور نہ ہی بے ساختہ اپنے باپ
کو گلے لگا سکتا ہے ۔۔۔ اندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گُھل مِل جائے گا ، رات کو اپنی کِسی
خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مُسکراتا ہُوا
دِکھائی دے گا روئے گا بھی تو صرف خود کے ساتھ ،
مرد کی دی گئی قُربانی محدود نہیں ہوتی وہ قُربان
ہوتا ہی رہتا ہے کبھی بیٹا بن کر تو کبھی شوہر اور
باپ بھائی بن کر !

07/01/2024

‏تنہائی کی زندگی تمام عظیم روحوں کا مقدر ہے۔

05/01/2024

جو خالص دودھ دیتے ہیں انہیں جانور کہتے ہیں اور جو ملاوٹ کرتے ہیں انہیں اشرف المخلوقات کہتے ہیں !

04/01/2024

پتا ہے میں زیادہ بات کیوں نہیں کرتا ؟ کیونکہ جب میں بات کرتا ہوں تو یا تو بات بگڑ جاتی ہے ، یا میری کوئی بھی بات کسی کو بھی سمجھ ہی نہیں آتی ، یا پھر میری بات نظر انداز ہو جاتی ہے ۔تو پھر ایسی باتوں سے کیا فائدہ جس سے ہر صورت نقصان ہی اٹھانا پڑے ۔
اسی لیے میں خود سے باتیں کرتا ہوں۔چاند سے۔ستاروں سے۔بادلوں سے باتیں کرتا ہوں۔تنہائیوں سے باتیں کرتا ہوں۔اپنے رب سے باتیں کرتا ہوں،اور یہ سب میری باتیں سنتے ہیں،سمجھتے ہیں،حوصلہ دیتے ہیں،تسلی دیتے ہیں۔اور ان سے میں کبھی مایوس نہیں ہوتا!!!!

02/01/2024

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے.
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں.

01/01/2024

‏وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ
اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے"❤️

ان شاءاللہ🖤❤
Urdu Poetry
Happy new year ❤
#2024

Address

Sargodha
KOTMOMIN

Telephone

03477064016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad and Love Poetry . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share