Mari lak 11star

Mari lak 11star cricket lover�

مودی کو پہلے بھی فلمی اداکاروں نے مروایا ۔۔🤣🤣🤣🤣 اب نئی فلمیں بن رہی ہیں ۔۔ #
29/01/2026

مودی کو پہلے بھی فلمی اداکاروں نے مروایا ۔۔🤣🤣🤣🤣
اب نئی فلمیں بن رہی ہیں ۔۔ #

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
28/01/2026

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

سنی دیول نے لاہور، فیصل آباد، ملتان اور میانوالی پر قبضہ کرلیا ہے صرف راولپنڈی اور اسلام آباد رہ گئے پھر پنجاب مکمل طور ...
28/01/2026

سنی دیول نے لاہور، فیصل آباد، ملتان اور میانوالی پر قبضہ کرلیا ہے صرف راولپنڈی اور اسلام آباد رہ گئے پھر پنجاب مکمل طور پر سنی دیول کے قبضے میں ہو جائے گا۔ میں اپنے پنجابی دوستوں سے صرف اتنا کہوں گا کہ وہ جلد از جلد خیبر پختونخوا پہنچ جائیں کیونکہ اگر سنی دیول کے ہاتھ آگئے تو خیر نہیں ہے کیونکہ کافی غصہ میں ہے سنیل شیٹی کا بیٹا بھی ان کے ساتھ ہے انتہائی افسوس کی بات ہے کہ پوری پنجاب پولیس سنی دیول کو پکڑنے میں ناکام رہی ہے۔ ہم سہیل آفریدی سے درخواست کر رہے ہیں کہ وہ پورے خیبرپختونخواہ کی پولیس کو پنجاب بھیجیں تاکہ سنی دیول راولپنڈی ڈی ایچ اے پر قبضہ نہ کر لیں کیونکہ وہ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے ہم سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن اگر سنی دیول نے ڈی ایچ اے پر قبضہ کیا تو اچھا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔!!

تحریر Amir Mughal

19/01/2026

19/11/2025

Yaar✨❣️

07/08/2025

🍂💔

Today opening 🌎💫
24/04/2025

Today opening 🌎💫

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ràñã Wâsêêm, Aamir Shehzad, Amjad Ali, Malik Hamid Kahout...
12/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ràñã Wâsêêm, Aamir Shehzad, Amjad Ali, Malik Hamid Kahout, Tazeem Abbad

 #مہر احمد نواز لک ( افیسر ڈی سی کسٹم )مہر عامر نواز لکمہر فیاض الحسن لکمہر مبشر ممتاز لکمہر اسد عباس لکچوہدری شیر رانجھ...
05/10/2023

#مہر احمد نواز لک ( افیسر ڈی سی کسٹم )
مہر عامر نواز لک
مہر فیاض الحسن لک
مہر مبشر ممتاز لک
مہر اسد عباس لک
چوہدری شیر رانجھا
ماڑی لگ میں جاری ٹورنامنٹ کا آج فائنل تھا جس میں ہمارے علاقے کے بہت ہی خوبصورت اور معزیز شخصیت تشریف لائی تھی ہم ان کے بے حد مشکور ہیں انہوں نے انتظامیہ اور اس ٹورنامنٹ میں شامل تمام شخص کی اور انتظامیہ کمیٹی کی حوصلہ افزائی کی انتظامیہ کی طرف سے اچھی ٹورنامنٹ کی کارگردگی پر ہمارے معزز مہمانوں نے 50 ہزار ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو دیے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کو ہم بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اس فائنل میں 34چک ورسز حیدراباد ٹاؤن پہنچے جن میں حیدراباد ٹاؤن نے اس فائنل کو ون کیا ہم انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے حیدراباد ٹاؤن کو فائنل ون کرنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں 🏏🥰

05/10/2023


ماڑی لگ کے ایک اچھے بالر ہیں جنہوں نے پاکستان کے ال اوپن پلیئر میں ایک اوور میں چار وکٹیں حاصل کی اور اوور میڈن کیا👑💫

Malik MushaRaf💕❤️😍
05/10/2023

Malik MushaRaf💕❤️😍

Address

Sargodha
987654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mari lak 11star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category