tiktok boy jarar

tiktok boy jarar میں فخر سے بتاتا ہوں کہ میں علی کا شیعہ ہوں لبیک یا حسین علیہ السلام

04/05/2026

السلام علیکم مومنو سب سے پہلے اس ویڈیو کو ضرور سبسکرائب جاری سمجھ کے ذرا وہ شیئر کیجئے گا جیسا کہ ہمارے پیارے مومن بھائی سعودی عربیہ قید میں ہے میرے اللہ اپ کو واسہ ہے بی بی سکینہ کی قید کا اپ کو واسطہ امام موسی کاظم کی قید کا اپ کو واسطہ امام سجاد کی قید کا ہمارے جتنے بھی مسلمان بھائی ہیں ان کو رہائی فرما امین

03/05/2026

Imam Hussain a.s

28/04/2026

وضو کے بارے شیعہ طریقے کے ساتھ قران مجید میں ثابت ہے سپارہ نمبر فائو میں پانچویں سپارے میں منہ کا دھونا کونے سے لے کے ناخن تھا اور سر کا مسح اور پاؤں کا مسح قران مجید میں ترجمے کے ساتھ اپ پڑھیں ثابت ہے

26/04/2026

ماتم حسین قران سے ثابت حضرت یعقوب اور حضرت یوسف کی کہانی

26/04/2026

یا حسین کون کون محرم کی انتظار میں ہے لبیک یا حسین لبیک یا حسین ع

26/04/2026

لبیک یا حسین سلام یا حسین

20/04/2026

قربانی میں فرق 10 محرم اور 10 ذی الحج حضرت ابراہیم اور اسماعیل کی کہانی اور حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین کی کہانی ٹھیک ہے

19/04/2026

السلام علیکم میرے بھائیوں میری بہنیں اس ویڈیو کو ضرور شیئر کرنا ہے اور اگے سے زیادہ سے زیادہ پھیلانی ہے اس ویڈیو کو اس لام کا پہلا مہینہ قربانی اور اخری مہینہ بھی قربانی یہ بھی 10 کو وہ بھی 10 کو ان پر بھی درود ان پر بھی درود یہ نبی کا لال وہ بھی نبی کا لال یہ ذبہ عظیم اور شہید عظیم انہوں نے خواب نبھایا انہوں نے وعدہ نبھایا یہ ابتدائے صبر و حضرت ابراہیم علیہ السلام انتہائی صبر یہ کعبہ بنانے والے اور وہ کعبہ بچانے والے مگر افسوس کچھ مسلمانوں کو یہ قربانی تو یاد ہے مگر امام حسین علیہ السلام کی قربانی بھول گئے لبیک یا حسین سلام یا حسین

01/02/2024

25/01/2024

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tiktok boy jarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share