FanyClip7044

FanyClip7044 Daily base fanyclips

ﷲ پاک مسجد اقصی کی حفاظت فرمائے سب مسلمان بولو آمین اورPlz Like this Page
21/10/2023

ﷲ پاک مسجد اقصی کی حفاظت فرمائے سب مسلمان بولو آمین اور
Plz Like this Page

21/10/2023
15/02/2022

.آج ایک خا تون کا میسج آیا.... 😂
السلام.علیکم کیسے ہیں آپ
😂آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں
😀.. میں: وعلیکم اسلام شکریہ..
خاتون آپ کرتے کیا ہیں ؟🙋
میں: جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتا ہوں..
😂خاتون :نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہیں ؟ 😯
میں: جی یہی کام ہے میرا فیس بک چلانا.😂 خاتون : تو جب فری ہوتے ہیں تب کیا کرتے ہیں ؟ 😣
میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر فیس بک چلاتا ہوں. خاتون : بور نہیں ہوتے اس کام سے ؟ 😛😜
میں: جی ہوجاتا ہوں..
خاتون : تو پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں:پھر فیس بک چلاتا
ہوں..😜😛
خاتون : افففففففففففف تو بندہ
تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے ؟؟؟😱
😱
میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں..
خاتون :واؤ پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتا ہوں..
😂😂😂😂😂😂😂

شیئر کریں
13/02/2022

شیئر کریں

21/01/2022

5گھنٹے کام کرنے کا 1$ملے گا
10گھنٹے کام کرنے کا 2$ ملے گا
مطلب1$=200R.s
مطلب2$=400R.s
10گھنٹے کام کرنے کیلئے دو موبائل ضروری ہیں
03487367044 watsapp contect

18/12/2021
15/12/2021

لڑکی پاپا مجھے اپ سے ضروری بات کرنی ہے
بولو بیٹا
لڑکی مجھے اک لڑکے سے پیار ہے وہ امریکہ رہتا ہے
لیکن بیٹا تم اس ملی کیسے
پاپا فیسبک پر دوست تھا
وٹس اپ پر پیار پیار کردیا اور پرپوز بھی ھوگیا ہے
پاپا Twiterپر شادی کر لو Tic tok پر بارات لے جانا Instagramسے بچے لے لینا
اگر شوہر پسند نا ائے تو OLXپر بیچ کر نیو کر لینا
So Sad This new varsion of Race

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FanyClip7044 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to FanyClip7044:

Share

Category