Moro patlu cartoons

Moro patlu cartoons Cartoons for kids

‏دنیا کی مظلوم ترین خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔۔۔اے اللہ غائبانہ رہائی کے اسباب نازل فرما۔۔۔ 🤲
05/06/2023

‏دنیا کی مظلوم ترین خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔۔۔

اے اللہ غائبانہ رہائی کے اسباب نازل فرما۔۔۔ 🤲

05/06/2023

Mohammad Rizwan beautiful speech in America ❤️ Masha Allah 👌 محمد رضوان کی امریکہ میں خوبصورت تقریر ❤️ ماشاءاللہ 👌

زندگی پیدائش سے موت تک کا ایک اداس وقفہ  ہے
02/06/2023

زندگی پیدائش سے موت تک کا ایک اداس وقفہ ہے

01/06/2023

قبر کا مزاق (اور اس کا صلہ اسی وقت ملا) یا اللہ ان کو ہدایت فرما استغفراللہ

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضر...
15/05/2023

دوستوں گرمی کاموسم شروع ہوچکا ہےگھر کے تمام پنکھوں کے نٹ بولٹس ضرور چیک کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضرور کریں 🙏 please follow me

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے  کے منظر کی تصویر سوشل میڈ...
29/04/2023

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔

یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب آپ بتائ...
29/04/2023

یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں
کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پلائیں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے۔ 🥀کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا۔ 💯
05/02/2023

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے۔ 🥀
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا۔ 💯

Address

Sargodha

Telephone

+923247788437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moro patlu cartoons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Moro patlu cartoons:

Share

Category