Women Art And Artist

Women Art And Artist poetry is comfort, poetry is being known and understood

01/06/2026

‏وہ کنگن بیچ آئی
سونی اسکی کلائی
وقت کی گردش حالات کی نزاکت
فقیری در بدر کرنے کو آئی
وہ کنگن بیچ آئی
تین روز کے فاقے سائل مکیں پیاسے
ہونٹوں پہ پیاس ، کربلائی
وہ کنگن بیچ آئی
پھٹے پرانے کپڑے ہاتھ دست مدعا
‏ملا نا جب ایک وقت کا بھی کھانا
گھر کی دیوار سے باہر آئی
وہ کنگن بیچ آئی
وہ کنگن کیوں بیچ آئی
پہنچ کر سنا کی دکان پر
اپنے کنگن کی قیمت لگوائی
بی بی جی سنیں !!! 😔
یہ تو نقلی ہے کیا قمت لگاؤں
تمہیں اس کی کیا قیمت بتاؤں
لے آئی ہو کیا کہیں سے چرا کر
کہاں سے لائی ہو اسے اٹھا کر
صبحیں بیمار سی
شامیں نڈھال سی
راتیں اجاڑ سی
قوت برداشت پہاڑ سی‏ملا نا جب ایک وقت کا بھی کھانا
گھر کی دیوار سے باہر آئی
وہ کنگن بیچ آئی
وہ کنگن کیوں بیچ آئی
پہنچ کر سنا کی دکان پر
اپنے کنگن کی قیمت لگوائی
بی بی جی سنیں !!! 😔
یہ تو نقلی ہے کیا قمت لگاؤں
تمہیں اس کی کیا قیمت بتاؤں
لے آئی ہو کیا کہیں سے چرا کر
کہاں سے لائی ہو اسے اٹھا کر‏گرا کر پیروں میں روند کر بولا
غریب کی بات کو اس نے تولا
نکل جا یہ جگہ دغا باز کی نہیں
تیری غربت بھی اعتبار کی نہیں
سنا جو رو رو کر روداد سنائی
پتا نہیں تھا یہ زیور ہے نقلی
میرے ابا علیل ہیں قریب ہے میت انکی
کہاں سے ہو علاج طبیب دور بہت
ہاتھ میں پیسہ نہیں آنسو دعا میں ہیں

28/05/2026
28/05/2026

Hiiii
Apk liy new admin as chuki hn
Kesy hn ap sab
❤️‍🔥🫂

28/05/2026

Eid Mubarak baddies 🎉

23/05/2026

‏‎میں نے تمہاری قربت میں
دھنک جیسے رنگوں کو
ماند پڑتے دیکھا ہے
میں نے گہری راتوں میں
چلتی مچلتی شاموں کو
بے نام ہوتے دیکھا ہے
تمہیں انجان ہوتے دیکھا ہے

‏عشق سمجھتا ہے میری ان کہی کا عالم گمنام ہوں شہر سے میرا ذاتی ہے ایک عالم ‎
22/05/2026

‏عشق سمجھتا ہے میری ان کہی کا عالم
گمنام ہوں شہر سے میرا ذاتی ہے ایک عالم

امیدوں کے دریچے جگمگا اٹھے ہیں اجڑے دیار میں , اب دل کو جوڑوں گا میں نئے گھر کی تلاش میں 🌟💫🌈🔥💪
15/02/2026

امیدوں کے دریچے جگمگا اٹھے ہیں اجڑے دیار میں , اب دل کو جوڑوں گا میں نئے گھر کی تلاش میں 🌟💫🌈🔥💪

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 18:01
Wednesday 01:00 - 12:00
Thursday 13:00 - 23:00
Friday 06:00 - 03:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 03:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Women Art And Artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category