Fall In Love

Fall In Love لوگـــ ہـزار منتـوں کـــے بعـد بھـــی نہیـں مانتـــے
ا

10/08/2023

👻

18/07/2023

آج کل تمام اچھی باتیں،ہمدردیاں،سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر تو موجود ہیں،
لیکن انسان کے کردار میں نہیں!🥀

🖤

17/07/2023

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں نفرت ، بے زاری ، دھوکے اور بدتمیزی کے ہی قابل ہوں
محبت اور اپنائیت میرے لیے ہے ہی نہیں ؛ میں اگلے بندے کے پاؤں بھی پڑوں تو بھی مجھے محبت نہیں ملتی

کیونکہ یہ تو قسمتوں کا کھیل ہے۔🙂🔥

🖤

24/06/2023

" نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں ، وہ شخص ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا! ۔ "💔🙃

🖤

18/06/2023

سایہ بھی ساتھ🥀جب چھوڑ جائے🥺

تو عقل کے اندھو سمجھ لو کہ رات ہو گئی ہے👻😹

🖤

10/06/2023

عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے 🥰😋

پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا😏

🖤

02/06/2023

کچھ ٹھرکی رات کو پیار میں جن بن جاتے ہیں اور کہتے ہیں جانوں محسوس کرو میں تمہارے پاس ہوں 🙈
اڈے توسی زکوٹا جن 🤨😏

👻

02/06/2023

"dear death..
- yehh jo post parh raha haii yeh bilkul ready haii leja essy..🙂🥀

👻

02/06/2023

Mohabbat sachi ho tou lotay k mu wala bhi handsome lagta hai 🙂

🖤

23/05/2023

😏

ہینڈسم بوائز کی ڈی پی لگا کر وہ لڑکے بھی خود کو ہیرو سمجھتے ہیں 😏🤭

جن کو گھر والے بھی کہتے ہیں شکل چنگی نہ ہوے تے گل تے چنگی کریا کر 😝😂
🙄😀

🖤

08/05/2023

*🇱🇷: She is very confident girl.😎*

*.زبان ویکھی اے دو دن نہیں وسنا اینے سسرال چے🇵🇰:*

😹😹

🖤

01/05/2023

"Chat theme ' Pink 'rakhny se uska piyar Sacha nahi ho jaye ga guys !"🙂

🖤

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923231891512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fall In Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category