Sargodha TV

Sargodha TV All updates & news about Sargodha

02/05/2026

نوید لطیف سابق انٹرنیشنل کرکٹر کا اپنے بیٹے پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر اظہار خیال ملزمان ابھی تک گرفتار نہ ہوسکے

02/05/2026
01/05/2026
01/05/2026

نوید لطیف سابق انٹرنیشنل کرکٹر کی چینل 5میں گفتگو احکام اعلی تک اپنے بیٹے پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لینے کی اپیل Punjab Safe Cities AuthorityDistrict Council SargodhaHamza Shahbaz SharifMaryam Nawaz Sharif

سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد  ملزم ابھی تک بے لگام گھوم رہے ہے Sargodha TVPunjab Saf...
01/05/2026

سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد ملزم ابھی تک بے لگام گھوم رہے ہے Sargodha TVPunjab Safe Cities Authority District Council Sargodha

30/04/2026

سابق انٹرنیشنل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد ملزم ابھی تک بے لگام گھوم رہے ہے

سرگودہا میں 49ٹیل کے مقام پر  سابق انٹرنیشل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد  ایف ائی آر ہونے کے بعد بھ...
30/04/2026

سرگودہا میں 49ٹیل کے مقام پر سابق انٹرنیشل کرکٹر نوید لطیف کے بیٹے پر اوباش نوجوانوں کا تشدد ایف ائی آر ہونے کے بعد بھی ملزمان نا پکڑیں جاسکے

Mobile signal 📶 repeater
21/02/2025

Mobile signal 📶 repeater

تحصیل بھلوال کے چک نمبر 26 شمالی میں تجاوزات اور گندگی کے ڈھیر عوام کے لیے وبال جان بن گئے۔ سیوریج کا مسئلہ شدت اختیار ک...
11/02/2025

تحصیل بھلوال کے چک نمبر 26 شمالی میں تجاوزات اور گندگی کے ڈھیر عوام کے لیے وبال جان بن گئے۔ سیوریج کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، لیکن کوئی سننے والا نہیں۔ علاقہ مکینوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ!

08/02/2025

سرگودھا کی تحصیل 26 شمالی میں ناجائز تجاوزات کے باعث شہری مشکلات کا شکار، مگر انتظامیہ خاموش! عوام کو درپیش مسائل کب حل ہوں گے؟ دیکھئے مکمل ویڈیو

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share