True love

True love This page only for lover and understand true love.In this page Love poetery,video,best lines and ghazal

20/10/2021
31/08/2021

Sad

31/08/2021

Emotional scene

31/08/2021

رونے کی سزا ہے نہ رلانے کی سزا ہے
یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے
ہنستے ہیں تو آنکھ سے نکل آتے ہیں آنسو
یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے

31/08/2021

کیسے ہو؟
ٹھیک
کیا کر رہے ہو؟
کچھ نہیں
موسم کیسا ہے؟
دیکھا نہیں
تم اتنے اکھڑ ے ھوے کیوں ہو؟
پتہ نہیں
تم مجھ سے ناراض ہو؟
کس بات کی ناراضگی
تمہارا لہجہ اتنا اکھڑا کیوں ہے؟
میں ایسا ہی ہوں
جو بھی ہے کب سے اٹھے ہو؟
کافی دیر سے
مجھے میسج کیوں نہیں کیا؟
دل نہیں کیا اس لئے
مجھے تمہاری خاموشی مار رہی ہے
میں بول تو رہا ہوں
کیا بول رہے ہو؟
جو پوچھا ہے بتایا تو ہے
اگر میں کچھ نہ پوچھوں تو؟
ٹھیک ہے مجھے سونا ہے اللّه حافظ
تمہارا یہ انداز مجھے کھا جائے گا تم پچھتاو گے
میں ایسا ہی ہوں اللّه حافظ خوش رہو
"اور پھر میں نے_______آزاد کر دیا" 😔😔
"وہ میرا من پسند شخص بھی"

30/08/2021

💞تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣


💞اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣

تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی.؟نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا بھی ہلاۓ گا ایک دن...
30/08/2021

تمہیں لگتا ہے میری آہیں خالی جائیں گی.
؟نہ نہ نہ کوئ تو تمہاری دنیا بھی ہلاۓ گا ایک دن...

✍️تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرداسی بات پہ تو حیران ہے مردمانا گمراہ ہوجاتا ہے کبھی کبھیکوئی فرشتہ نہیں ہے انسان ہے مردمیں ب...
30/08/2021

✍️تم کہتے ہو کہ حیوان ہے مرد
اسی بات پہ تو حیران ہے مرد

مانا گمراہ ہوجاتا ہے کبھی کبھی
کوئی فرشتہ نہیں ہے انسان ہے مرد

میں بھی اک مرد ہوں جانتا ہوں مردوں کو
ہزاروں میں اک عدد شیطان ہے مرد

سمجھتے ہو تم اسے اپنے پاؤں کی دھول
کوئی خاک نہیں ہے سائبان ہے مرد

کیا کہا رستہ کا اک کانٹا ہے
کوئی خار نہیں ہے بیابان ہے مرد

جنہوں نے تذلیل کی ہے زمانے میں
انہی کی عزت کا پاسبان ہے مرد

وہ باپ ہے، بیٹا ہے، بھائی ہے اور شوہر بھی
جس روپ میں بھی ہے اک نگہبان ہے مرد

اپنے فرائض کی ادائیگی میں اتنا مشغول ہے
خود اپنے حقوق سے انجان ہے مرد

یہ خوش باش چہرہ تو تمہارے لئے ہے
اندر سے بلکل سنسان ہے مرد

میں کیسے تمہیں سمجھاؤں کون ہے وہ
اک طویل داستان ہے مرد

کیسے چند اشعار میں بیان کردوں اسے
اک چلتا پھرتا دیوان ہے مرد

میں تو بس اتنا جانتا ہوں پاگل
اخلاق کا دبستان ہے مرد

*_kami ✨🍒_*

This page only for lover and understand true love.In this page Love poetery,video,best lines and ghazal

Address

Jhawarian
Sargodha
40350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share