Sargodha Insider

Directions

Sargodha Insider Sharing Every News around the Corner

ساہیوال پولیس پی ٹی آئی کے سابقہMPA افتخار حسین گوندل بجلی چوری کے الزام میں گرفتار۔!
14/10/2026

ساہیوال پولیس
پی ٹی آئی کے سابقہMPA افتخار حسین گوندل بجلی چوری کے الزام میں گرفتار۔!

لاہور  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شوہر چوری کے الزام کے بعد فرار،راوی روڈ  پولیس خاتون اور تین بچوں کو تھانے منتقل کر دیالاہور: رات گئے ...
13/10/2026

لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر چوری کے الزام کے بعد فرار،راوی روڈ پولیس خاتون اور تین بچوں کو تھانے منتقل کر دیا
لاہور: رات گئے تھانے میں خاتون اور بچوں پر مبینہ تشدد کا انکشاف
واقعہ پر متعلقہ پولیس افسران باخبر یا بے خبر ۔۔۔۔۔ ؟
لاہور: مبینہ تشدد کے معاملے پر تحقیقات تاحال شروع نہ ہو سکیں

لاہور: خاتون اور بچوں سے مبینہ بدسلوکی، ذمہ داروں کا تعین کون کرے گا؟

08/10/2026

‏مریم نواز کی پنجاب پولیس نے لوگوں پر زمین تنگ کر دی ۔

‏تُو زبان کیوں کھولی؟ تینوں میں چپیڑاں کراواں گا، تُو باہر چل، تیرا میں علاج کردا۔

‏لاہور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں اسامہ نامی اہلکار کی شہری کے ساتھ بدتمیزی۔

گمشدہ بچے کی تلاش میں مدد کریںحاشر ممتاز ولد ممتاز احمد چک نمبر 76 جنوبی تحصیل و ضلع سرگودھا آج صبح فجر کی نماز پڑھ کر م...
08/10/2026

گمشدہ بچے کی تلاش میں مدد کریں

حاشر ممتاز ولد ممتاز احمد چک نمبر 76 جنوبی تحصیل و ضلع سرگودھا آج صبح فجر کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلا، لیکن ابھی تک گھر نہیں پہنچا۔

اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہوں، کہیں نظر آیا ہو یا کسی جگہ موجود ہونے کا علم ہو تو براہِ کرم نیچے دیے گئے نمبرز پر فوراً رابطہ کریں۔
03218613276
03458613266
03070596276

انا للہ وانا الیہ راجعون 🙏
08/10/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 🙏

سرگودھا آر پی او سہیل اختر سکھیرا زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے سرگودھا آر پی او نے زخمی ہونے والو...
06/10/2026

سرگودھا آر پی او سہیل اختر سکھیرا زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے

سرگودھا آر پی او نے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجہ کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا

سرگودھا پولیس اہلکاروں کی بہادری اور بلند حوصلے کو سراہا

سرگودھا وقوعہ میں ایس ایچ او تھانہ کوٹمومن عنصر عباس، سب انسپکٹر فیاض حسین اور ڈرائیور لیاقت علی زخمی ہوئے ہیں

سرگودھا زخمی ہونے والے تمام اہلکاروں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں
آرپی او سہیل اختر سکھیرا

سرگودھا ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں
آر پی او سہیل اختر سکھیرا

سرگودھا امن دشمن عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا
آرپی او سہیل اختر سکھیرا

سرگودھا: کوٹ مومن پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان میں سے ایک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکسرگودھا: ملزم انور علی عرف...
06/10/2026

سرگودھا: کوٹ مومن پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان میں سے ایک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

سرگودھا: ملزم انور علی عرف منّا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا۔

سرگودھا: ہلاک ملزم انور علی عرف منّا کومبنگ اور سرچ آپریشن کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

سرگودھا: پولیس پارٹی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی کی۔

06/10/2026

عباس بابر کیس اپڈیٹ:
ڈاکٹر فدا شیخ کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع ہوگئی۔!
حسن فدا شیخ کو بھی آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

تھانہ کوٹمومن کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کی کال  پر جانے والے پولیس ملازمین پر فائرنگ ڈرائیور لیاقت اے ایس آئی صادق آم...
06/10/2026

تھانہ کوٹمومن کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کی کال پر جانے والے پولیس ملازمین پر فائرنگ
ڈرائیور لیاقت
اے ایس آئی صادق آمین
سب انسپکٹر فیاض گوندل
ایس ایچ او عنصر جوڑا زخمی
اللّٰہ تعالیٰ رحم کرے لیاقت کی حالت سیریس ہے

06/10/2026

ستھرا پنجاب سرگودھا کی ہٹ دھرمی، شہر میں حادثات معمول بن گئے!

ستھرا پنجاب کے کینٹینر سے ٹکرا کر سائیکل سوار نوجوان کی ٹانگ فریکچر، بزرگ شہری بھی زخمی

گزشتہ رات ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان سڑک پر رکھے گئے کچرے کے کنٹیر سے ٹکرا گیا، کیونکہ سامنے سے آنے والی گاڑیوں کی تیز لائٹس کے باعث کنٹینر نظر نہیں آ رہا تھا۔

حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کی ٹانگ فریکچر ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھا بزرگ شہری بھی زخمی ہوگیا۔

سرگودھا شہر میں مختلف مقامات پر سڑکوں اور ڈیوائیڈرز کے ساتھ رکھے گئے ستھرا پنجاب کے کچرے کے کنٹینرز شہریوں کے لیے شدید خطرہ بن گئے ہیں، جن کے باعث حادثات میں مسلسل اضافہ ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کچرے کے کنٹینرز کو فوری طور پر سڑکوں سے ہٹایا جائے

Address

London
10040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Insider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share