30/09/2026
#پنجاب میں اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
حکومت پنجاب کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد افضل کو اسسٹنٹ کمشنر جتوئی، محمد نوید حیدر کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اور غزالہ اصغر کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کیا گیا ہے۔